خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 125 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 125

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۵ خطبه الهاميه الذي مابخس هذه الامة حقها وما نقصهم خدائے راست کہ حق این امت را بیچ کم نه کرده است کہ اس امت کے حق کو کم نہیں کیا قدرًا - وأرى الامر كتـطـابـق الـنـعل بالنعل فمـا وامر مشابہت را همچو مطابقت نعل بالنعل بنمود پس اور امر مشابہت کو نعل به نعل مطابقت میں پورا اتارا پس ترای ظلمًا ولا هضما - فلا تكفر بما ثبت بیچ ظلم و کمی بیشی مشاہدہ نے کئی پس انکار چیزے مکن کہ تو کوئی ظلم اور کمی بیشی کو نہیں دیکھتا پس اس چیز کا انکار مت کر کہ من القرآن وقل رب زدنی علما - ومالک از قرآن ثابت است و بگو کہ اے خدا علم من زیادہ کن وترا چه شد جو قرآن شریف سے ثابت ہے اور دعا کر کہ اے خدا میرا علم زیادہ کر اور تجھے کیا ہو گیا لا تتبع ماقال الله وتتبع اقوالا اخراى که پیروی کلام خدا نے کنی و پس اقوال دیگر مے روی ہے کہ تو کلام خدا کی پیروی نہیں کرتا اور دوسرے اقوال کے پیچھے ہو لیا ہے وان هدى الله هو الهدى - والله صدقكم وخدا وعده خود را صادق و ہدایت ہماں ہدایت است که از خدا باشد اور ہدایت وہی ہدایت ہے جو خدا کی طرف سے ہے۔ خدا نے اپنا وعدہ سچا کیا الوعد فاين تذهبون من وعده وتـنـحـتـون کرد پس از وعده خدا کجا میروید اب خدا کے سچے وعدہ سے ے کہاں بھاگتے ہو۔ اور