خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 124 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 124

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۴ خطبه الهاميه كمثـل اجـل بـعـث الـمـسـيـح فـيـه بعد موسى – وقد مشابه است که دراں زمانہ حضرت عیسی علیہ السلام بعد از موسی علیه السلام آمده بودند و من جس زمانہ میں حضرت عیسی علیہ السلام بعد موسیٰ علیہ السلام آئے تھے اور ذكرت غير مرة يا اولى النهى - اني انا المسيح الذي بارہا ذکر کرده ام میں نے بار بار ذکر کیا ہے کہ من ہماں مسیح هستم که کہ میں وہی مسیح ہوں کہ كان نازلا من الحضرة العليا - وكنت قدر ظهور او جس کا ظہور ظهوري فى اخر السلسلة المحمدية كمثل در آخر سلسله محمدیه مقدر بود آخری سلسلہ محمدیہ میں مقدر تھا ہمچو آں اس مسیح کی طرح المسيح الذي جاء فى اخر السلسلة الموسوية مسیح کہ ور آخر سلسلة موسویه آمده بود که موسوی سلسلہ کے آخر میں آیا تھا باذن المولى - ليتساوى السلسلتان ويتم و وعده الهی تا کہ ہر دو سلسلہ برابر شوند تا کہ دونوں سلسلے برابر ہو جائیں اور وعدہ الہی الوعد والكريم اذا وعد وفا - فالحمد لله با تمام رسد پورا ہو جائے پس ستائش مر پس ساری خوبیاں خدا تعالیٰ کے لئے ہیں