خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 120 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 120

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۰ خطبه الهاميه كمثل مسیح بنی اسراء يــل فـابـشــروا بـظـهـور ہمچو مسیح بنی اسرائیل مسیح بنی اسرائیل کی مانند ضرور آئیگا پس به ظهور وعده خدا پس خدا کے وعدہ پر الوعد ولا تختصموا كالذي اعرض وتولى خوش شوید خوش ہو جاؤ و ہمچو کسے خصومت مکنید که او اعراض می کند و روی گرداند اس شخص کی طرح خصومت نہ کرو کہ جو اعراض کرتا اور روگردانی وقد علمتم ان عيسى قــد جــاء فـي اخــر زمــن و به تحقیق دانسته اید که عیسی علیہ السلام در آخر زمانه یهود آمده بود کرتا ہے اور تم جانتے ہو کہ عیسی علیہ السلام آخر زمانہ میں یہود کے آئے تھے اليهود وكذالك قدر الله لمسيحكم اجلا مُسَمًّى - و ہم چنیں خدا تعالیٰ برائے مسیح شما زمانہ مقرر کرد که مشابه زمانه مسیح بنی اسرائیل بود اسی طرح خدا تعالیٰ نے تمہارے مسیح کے لئے زمانہ مقرر کیا جو مسیح بنی اسرائیل کے ليتم المشابهة بينكم وبين الذين خلوا من تا کہ آں مشابہت با تمام رسد که این امت را بامت بنی اسرائیل است زمانہ کے مشابہ تھا تا کہ وہ مشابہت پوری ہو جو اس امت کو بنی اسرائیلی امت سے ہے۔ قبل فمالكم تسلـكـون غير طريق سلكه الله پس چه شد شما را کہ آں طریقے اختیار می کنید کہ آں مخالف طریق خدا تعالیٰ است تمہیں کیا ہو گیا جو تم اس طریق کو اختیار کرتے ہو کہ وہ مخالف طریق خدا ہے وتنسون امرا اراده الله وقضى وان و آن امر را فراموش می کنید که خدا تعالیٰ ارادہ آں فرموده است اور اس امر کو فراموش کرتے ہو جس کا خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے۔ و به تحقیق تحقیق