خطبة اِلہامِیّة — Page 119
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۱۹ خطبه الهاميه ليبشر المؤمنين ان الدعاء اجيب لبعضهم تا کہ مومنان را بشارت دهد کہ دعائے ایشان مستجاب است تا کہ مومنوں کو بشارت دے کہ ان کی دعا قبول ہوئی۔ من الحضرة العليا – فاي بيان اظهر من هذا پس کدام بیان اب کونسا بیان ازیں اس البيان يا اولى النهى - افشق عليكم ان يجيء بیان روشن تر خواهد بود آیا بر شما گران آمده است که بیان سے زیادہ روشن ہوگا ۔ کیا یہ بات تمہیں بُری معلوم ہوتی ہے کہ مسیحکم منکم او اردتم ان تكذبوا وعد مسیح شما هم از درمیان شما بیاید یا می خواهید که تکذیب کلام خدا کنید تمہارا مسیح تم میں سے ہی ہووے یا چاہتے ہو کہ خدا کے کلام کو جھٹلاؤ۔ المولى – ياقوم انما فتنتم من ربكم فلا تنقلوا اے قوم من دریں امتحان شما است از خدائی شما پس اے میری قوم خدا کی طرف سے اس میں تمہارا امتحان ہے اب الى الخطيـات الخـطـا - وما قص عليكم الله من قدمہائے خود سوئے خطاہا مبرید خطا کی طرف قدم مت اٹھاؤ و خدا تعالیٰ خبرے عیسیٰ علیہ السلام خدا نے کوئی خبر عیسی علیہ السلام کی نبأ عيسى - الا ليبشر ان مسيحــايـأتـي مـنـكـم شما را نداده است مگر ہمیں غرض که از شما نیز هم مسیح خواهد آمد تم کو نہیں دی ہے۔ مگر اس غرض سے کہ تم میں سے بھی ایک مسیح