خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 113 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 113

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۱۳ خطبه الهاميه وان الـظـن لا يـغـنـي مـن الـحـق شيئًا - وقد علمتم و ظاهر است که محض گمان کردن قائم مقام یقین نمی شود و به تحقیق دانسته اید اور یہ ظاہر ہے کہ محض گمان قائم مقام یقین کے نہیں ہوتا اور بہ تحقیق تم نے جان لیا ان القرآن اهـلـكـة وتـوفـي – فبأي حديث تؤمنون که قرآن عیسی علیه السلام را وفات داده است پس بعد از قرآن بکدام حدیث کہ قرآن نے عیسیٰ علیہ السلام کو وفات دیدی ہے اب بعد قرآن کے کس حدیث پر بعده وتكفرون بما انزل الله واولى –ا تتركون ایمان خواهید آورد آیا برائے حدیث انکار قرآن خواهید کرد که از خدا تعالی نازل شده است - آیا ایمان لاؤ گے آیا حدیث کیلئے قرآن کا انکار کرو گے کہ جو خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوا ہے۔ کیا اليقين لظن اهلك قبلـكـم قـومـا و اردی - یا برائے گمانے کہ قوم یہود را پیش از شما ہلاک کر د یقین را ترک خواهید کرد؟ اس گمان کے لئے جس نے تم سے پہلی قوم یہود کو ہلاک کیا یقین کو ترک کرو گے؟ حسرة على الذين يقولون انا نحن العلماء - کمال حسرت بر عالمان این وقت است اس وقت کے علماء پر بڑا افسوس ہے انهم ما صاروا من انصارى بل صاروا اوّل کہ اوشاں کہ وہ انصار من نشده اند بلکہ پیش از همه میرے مددگار نہ ہوئے بلکہ سب سے پہلے من اذى - ليتموا نبأ الرسول بالسنهم مرا ایذا دادند مجھے تکلیف دی تا که آن خبر را بر بانہائے خود با تمام رسانند تا کہ اس پیشگوئی کو اپنے مونہہ سے پورا کریں