خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 111 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 111

روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه حـفـظـة يـحـفـظـونـني من العدا فـــاجـمـعـوا كيدكم پاسبانان او هستند که از دشمناں حفاظت من می کنند ۔ پس ہر مکر که دارید جمع کنید خدا تعالیٰ کے پاسبان ہیں کہ وہ میری میرے دشمنوں سے حفاظت کرتے ہیں۔ تم ہر ایک تدبیر جمع کر لو اور ثم انظروا هل يسقط الكيد الا على من جفا باز به بینید که آن مکر بر که افتد آیا بر جفا کار یا بر دیگرے پھر دیکھو کہ ہر کسی کی تدبیر اسی پر لوٹ کر پڑے گی کہ جو ظالم ہے۔ وعسى ان تحسبوا رجلا كاذبًا وهو صادق و ممکن است که شما کسے را دروغگو خیال کنید واد در دعوی خود صادق باشد اور وہ اپنے دعوی میں صادق نکلے اور ممکن ہے کہ تم کسی کو دروغگو خیال کرو فيما ادعى فلا تميلوا كل الميل و من ترک ﴿۲۵﴾ پس از حق بکلی دور نشوید پس حق سے بالکل دور نہ ہو جاؤ و هر که تقوی را جس نے تقویٰ کو التقوى فقد هوى - أرأ يتم ان كنت من عند الله ترک کرد پس بیفتاد آیا نمی بینید که اگر من از طرف ترک کیا وہ گر گیا تم نہیں دیکھتے کہ اگر میں خدا تعالیٰ کی طرف سے وقد كذبتم فما بال من اعتدى و خدا تعالی هستم و شما تکذیب من کرده اید پس حال آنکس چه خواهد شد که از حد تجاوز کرد ہوں اور تم مجھے جھٹلاتے ہو پس اس شخص کا کیا حال ہوگا جو حد سے بڑھ گیا انتم تكرهون ان يموت عبد الله عيسى - و شما را خوش نمی آید تم کو اچھا معلوم نہیں ہوتا کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت شوند که حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہو جائیں