خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 100 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 100

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۰۰ خطبه الهاميه (٥) الالسن واستيقن القلوب وهدى الله من و دلها یقین کرده اند انکار کردند انکار کیا اور دلوں نے یقین کر لیا ہے و خدا ہر کرا خواست خدا تعالیٰ جس کو چاہے هدى - ا تمارون فى امرى وقد حصحص الحق ہدایت کرد آیا در امر من شک می کنید و تحقیق ظاہر شد حق ہدایت کرے کیا تم میرے امر میں شک کرتے ہو حالانکہ جس قدر ثبوت کے ساتھ حق ظاہر ہونا وظهرت دلائل لا تُعَدُّ وتُحصى - الا تنظرون و چنداں دلائل بظهور آمدند که شمار نتواں کرد آیا نمی بینید چاہئے تھا وہ ظاہر ہو گیا۔ اور اس قدر دلائل ظاہر ہوئے کہ جو ان گنت ہیں۔ قرآن شریف کی طرف الى القرآن وانه يشهد لي ببيان اوضح واجلى سوئے قرآن شریف و آں به بیان واضح و روشن گواہی مے دهد تم نہیں دیکھتے کہ وہ واضح اور روشن بیان سے میری گواہی دیتا ہے۔ وهل اتـــاك حـديـث خير الورى - اذ قال كيف و آیا شما را خبری است از حدیث صلی اللہ علیہ وسلم که گفت چگونه حال تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی بھی خبر ہے جبکہ آپ نے فرمایا کہ تمہارا انتم اذ نزل فيكم ابن مريم و امامكم منكم شما خواهد بود چوں ابن مریم در میان شما فرود خواهد آمد و او امام شما است هم از شما یعنی از قومی دیگر کیا حال ہوگا جب ابن مریم تم میں نازل ہوگا اور وہ تمہارا امام اور تم میں سے ہی ہوگا۔ یعنی تمہاری ہی ففكر في قوله منكم وتفكر كمن اتقى - وان نیست پس فکر کن دریں قول کہ منکم است و هیچو پر ہیز گاراں در دغو ر نما وایں حدیث قوم سے نہ کسی دوسری قوم سے ۔ اس قول میں کہ منکم ہے فکر کر اور پر ہیز گاروں کی طرح غور کر اور یہ