خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 97 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 97

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۹۷ خطبه الهاميه وهل اجتمعت هذه قط لكذاب افترى - آیا گا ہے ایں نشانہا کیا بھی یہ نشان برائے مفتری جمع شده اند کسی مفتری کے لئے جمع ہوئے ہیں؟ فاتقوا جهنم التي تأكل المجرمين وان المجرم پس ازاں جہنم بترسید که مجرمانرا خواهد خورد اس دوزخ سے ڈرو و مجرم کہ جو مجرموں کو کھا جانے والی ہے اور مجرم لا يموت فيها ولا يحي - أتنبذون كتاب الله دراں نخواهد مرد و نه زنده خواهد ماند آیا کتاب الله را پس پشت می اندازید اس میں نہ مریں گے اور نہ جیتیں گے ۔ کیا کتاب اللہ کو پس پشت ڈالتے ہو وراء ظهوركم وتتبعون اقوالا اخرى - وان هو و سخن ہائے دیگر را پیروی می کنید اور دوسری باتوں کی پیروی کرتے ہو و این چنیں عادت یہ عادت الا بغى وظلم وخروج من الهدى والخير كله سراسر بغاوت و ظلم و از هدایت بیرون شدن است ۔ سراسر بغاوت اور ظلم اور ہدایت سے دور ہونے کی ہے۔ و خیر ہمہ سب بھلائیاں في القرآن والتمسك به من دأب التقى وان و پیروی او از طریق پر ہیز گاری است در قرآن است قرآن شریف میں ہیں اور اس کی پیروی پر ہیز گاری کا طریق ہے۔ و الارض والسماء قد شهدتا لي وهل تشهدان زمین و آسمان برائے من گواهی داده اند زمین و آسمان نے میری گواہی دی و آیا ایں ہر دو کیا صادق کے سوا ۵۵