خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 93 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 93

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۹۳ خطبه الهاميه ابـن مـــريــم مـنـكـم عـلـى اجل يشــابــه اجلا مضى - عیسی علیہ السلام از ہمیں امت آمده باشد و زمانه او زمانه حضرت مسیح را مشابه باشد اس امت میں سے آیا ہو اور اس کا زمانہ اور حضرت مسیح کا زمانہ مشابہ ہو وقد انقضت مدة من نبيـنـا الـى يـوم بـعثنـا و به تحقیق از زمانه پیغمبر ما صلی اللہ علیہ وسلم تا ایں وقت اور یہ تحقیق ہو چکا ہے کہ ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے اس وقت تک وہی هذا - كمثل مدة كانت بین موسی و عیسی آں مدت گذشته است که در زمانه موسیٰ علیہ السلام و عیسی علیہ السلام بود مدت گذری ہے کہ جو مدت زمانہ موسیٰ علیہ السلام سے عیسی علیہ السلام تک گذری تھی وان في ذالك لأية لقوم يطلبون الهدى - و دریں اشارت است آنان را کہ ہدایت می طلبند اور اس میں ہدایت طلب کرنے والوں کے لئے اشارہ ہے۔ فما لكم لم تنتظرون نزول المسيح من السماء - پس چه شد شما را که انتظار مسیح از آسمان می کنید تمہیں کیا ہو گیا کہ تم مسیح کا انتظار آسمان سے کر رہے ہو انسيتم ماتقرء ون في القرآن او رضيتم آیا فراموش کرده اید آنچه در قرآن شریف می خوانید یا بدیں امر راضی شده اید اور تم نے جو قرآن شریف میں پڑھا ہے اس کو بھولتے ہو کیا اس بات پر راضی ہو گئے بتكذيب كلام ربكم الأعلى - اتكفرون کہ تکذیب کلام الہی کنید کہ کلام الہی کی تکذیب ہو آیا انکار تم اس