خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 85 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 85

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۸۵ خطبه الهاميه ان عيسى قد جمع هذه الاربعة وكذالك حضرت عیسی علیہ السلام ایں ہر چہار صفت را در خود جمع کرده بود حضرت مسیح علیہ السلام یہ چاروں صفات اپنی ذات میں جمع رکھتے تھے و ہم چنیں اور اسی طرح اراد اللـــه فــي مسيح هذه الامة وقضى - ليتـم ارادہ کرد، خدا تعالیٰ کہ ایں ہر چہار صفت در مسیح این امت نیز جمع باشند تا امر مماثلت خدا تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ یہ چاروں صفات اِس اُمت کے مسیح میں بھی جمع ہوں تا کہ امر مماثلت امر المماثلة ولا يكون كقسمة ضيزى * - وكان بوجہ اتم حاصل گردد و همچو قسمتی نباشد که در او کمی و بیشی بود بوجہ اتم حاصل ہو جائے اور ایسی علمی تقسیم نہ ہو کہ اس میں کمی زیادتی کسی قسم کی رہ جائے ۔ اور ☆ الحاشية ان قيل ان المسيح قد خلق من غير اب من يد القدرة ـ وهذا اگر گفته شود که حضرت مسیح علیه السلام بغیر پدر پیدا شده بود و این امری است فوق العادة اگر کہا جائے کہ حضرت مسیح علیہ السلام بے باپ پیدا ہوئے تھے اور یہ اک امر فوق العادة۔ فلايتم هناك شان المماثلة۔ وقد وجب المضاهاة پس شان مماثلت تمام نه می گردد و واجب است که با هم مشابہت امرفوق العادت ہے۔ پس شان مماثلت پوری نہیں ہوتی ہے اور باہم مشابہت کا ہونا ضروری ہے كما لا يـخـفـى عـلـى القريحة الوقادة ـ قـلـنــا ان خلق انسان من باشد چنانکه بر طبائع سلمه مخفی نیست میگوئیم که پیدا کردن انسان جو سلیم الطبع لوگوں پر پوشیدہ نہیں ہے ۔ ہم کہتے ہیں کہ انسان کا غير اب داخل في عادة الله القدير الحكيم - ولا نسلم انه بغیر پدر داخل در عادت الهی است و قبول نمی کنیم که این بے باپ پیدا کرنا عادت اللہ میں داخل ہے اور ہم اس کو قبول نہیں کرتے کہ یہ