خطبة اِلہامِیّة — Page 81
روحانی خزائن جلد ۱۶ M خطبه الهاميه الى ما اوماً - وكان ذالك اية و علما لليهود (۲۳) آنچه کرد فرمایا جو فرمایا و ایس نشانی بود و دلیلی بود اور یہ ایک نشان اور دلیل تھی برائے یہود یہود کے لئے واخبــارا لهـــم فـي رمــز قد اختفى - و ارهاصا دریں خبری بود پوشیدہ یعنی اینکه نبوت از خاندان شاں بدر خواهد رفت و ارہاص بود اور اس میں ایک پوشیدہ خبر تھی اور وہ راز یہ تھا کہ بنی اسرائیل میں سے اب نبوت جاتی رہے گی اور ہمارے لظهور نبينا خير الورى - ومـاجـعـل الله المسيح برائے ظہور پیغمبر ما صلی اللہ علیہ وسلم و خدا تعالیٰ حضرت مسیح علیہ السلام را پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ارہا تھا۔ اور خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح علیہ السلام کو خاتم السلسلة الموسوية الا غضبا على اليهود خاتم سلسله موسویه از بہر ہمیں کرد تا غضب خود بر یهود فرود آرد موسوی سلسلہ کا خاتم اس لئے بنایا تا کہ اپنا غضب یہود پر ظاہر فرماوے فاهلكهم كما اهلك القرون الاولى - ثم پس خدا اوشاں را ہلاک کرد چنانکہ ہلاک کرد امتہائے نخستین را پس خدا تعالیٰ نے ان کو ہلاک کیا جیسے پہلی امتوں کو ہلاک کیا تھا باز اور پھر اختار الله قومًا آخرين وولد لهم ولد خدا تعالیٰ قومی آخر را برگزید و برائے شاں پسرے پاک خدا تعالیٰ نے ان کے بدلے اور قوم کو برگزیدہ کیا اور ان کے لئے ایک پاک اور طيب من ام القرى - وهذا هو محمد از مکه معظمه بزار و آن پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سعید و رشید بیٹا مکہ معظمہ میں پیدا کیا اور وہ مولود مسعود حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم