خطبة اِلہامِیّة — Page 77
روحانی خزائن جلد ۱۶۔ LL خطبه الهاميه بـخـلـيـفـة منا هو آخر الخلفاء على قدم عيسى آخری خلیفہ از ہمیں امت خواهد بود آخری خلیفہ اسی امت میں سے ہوگا که بر قدم عیسی خواهد آمد اور وہ عیسی کے قدم پر آئے گا وماكان لمؤمن ان يكفر به فانه کفر بکتاب و مجال هیچ مومن نیست کہ انکار این کند چرا که این انکار کتاب الله است اور کسی مومن کی مجال نہیں کہ اس کا انکار کرے کیونکہ یہ قرآن کا انکار ہے 1 الله ولا يفلح الكافر حيث اتى - و فكر في و ہر کہ منکر کتاب اللہ است او ہر جا کہ رود مورد عذاب الهی است و فکر کن در قرآن اور جو کوئی قرآن کا منکر ہے وہ جہاں جاوے خدا کے عذاب کے نیچے ہے اور تو قرآن میں ایسا فکر کر القرآن حق الفكر ولا تكن كالذي استكبر و چنانکه حق فکر است و ہمچو شخص مباش که از راه تکبر سر می پیچد جیسا کہ فکر کرنے کا حق ہے اور اس شخص کی طرح نہ ہو جو تکبر کر کے سر پھیر لیتا ہے ابى - وانه الحق من ربنا فاقرء سورة النور و ہمیں امر از خدا حق است پس سوره نور را از راه تدبر بخواں اور یہی بات خدا کی طرف سے حق ہے۔ پس سورہ نور کو غور سے پڑھ متدبّرًا ليتجلّى عليك هذا النور كالضحى۔ تا کہ بر تو این نور ہمچو وقت چاشت ظاہر گردد تا کہ تجھ پر یہ نور دن کی طرح ظاہر ہو واقرء اية صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ و ہم چنین آیت صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ بخوان اور اسی طرح صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی آیت پڑھ الفاتحة : 6