جنگ مقدّس — Page 131
روحانی خزائن جلد ۶ ۱۲۹ جنگ مقدس بمقابلہ مکاشفات ۲ باب ۸ و میکه ۵ باب ۲۰ - دوم - خالقیت : یوحنا س سب چیزیں اس سے موجود ہو ئیں کوئی چیز موجود نہ تھی جو بغیر اس کے ہوئی وہ جہان میں تھا اور جہان اسی سے موجود ہوا۔ اور جہان نے اسے نہ جانا ۔ عبرانی ہو یہ ان آخری دنوں میں ہم سے بیٹے کے وسیلہ سے بولا جس نے اس کو ساری چیزوں کا وارث ٹھہرایا اور جس کے وسیلے اس نے عالم بنائے وہ اس کے جلال کی رونق اور اس کی ماہیت کا نقش ہو کے سب کچھ اپنی ہی قدرت کے کلام سے سنبھال لیتا ہے۔ قلسی ۱۵ و۱ و ۱۷ افسی و مکاشفات آر ان سب کا مقابلہ امثال ۸ باب سے۔ تیسرا محافظ کل ہستی : قلسی 2 وہ سب سے آگے ہے اور اس سے ساری چیزیں بحال رہتی ہیں بمقابلہ يسعيان عبرانی ۱۰۳۲ چوتھا۔ لا تبدیل : عبرانی یسوع مسیح کل اور آج اور ابد تک ایک سال ہے ۔ مزمور ۱۰۲ ۲۶,۲۵ و ۲۷ مقابله عبرانی ۱۰۰۸ و ۱۱ ۱۲۰ پانچواں - ہمہ دانی : پہلا سلاطین و تو اپنے مسکن آر نے مسکن آسمان پر سے سن اور بنی سے سن اور بخش دے اور عمل کر اور ہر ایک آدمی کو جس کے دل کو تو جانتا ہے اس کی سب روش کے مطابق بدلہ دے اس لئے کہ تو ہاں تو ہی اکیلا سارے بنی آدم کے دلوں کو جانتا ہے ۔ ( یہ خدا تعالیٰ کی تعریف ہے ) ۔ بمقابلہ مکاشفات ۴۳ اور سارے کلیساؤں کو معلوم ہوگا کہ میں وہی ہوں یعنی یسوع مسیح جو دلوں اور گردوں کا جانچنے والا ہوں اور میں تم میں سے ہر ایک کو اس کے کاموں کے موافق بدلا دوں گا ۔ متی و لوقا ، M۱۶ یوحنا ۴۸، ۳۰، ۱۷ قلسی - چھٹا ۔ حاضر و ناظر (مکانی) متی کیونکہ جہاں دو یا تین میرے نام پر اکٹھے ہوں دد