جلسہٴ احباب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 316 of 494

جلسہٴ احباب — Page 316

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۳۱۴ بقیہ اسماء حاضرین جلسہ جو بلی ☑ عبد الرحمن نومسلم جالندھری ۔ سید ارشاد علی صاحبزادہ سید فصیلت علی شاہ صاحب، ڈنگہ ۔ اللہ دتا ولد نورمحمد کمبوہ۔ عبداللہ ولد خلیفہ رجب دین لاہور ۔ غلام محمد طالب علم ڈیرہ بابا نانک ۔ روش الدین بھیرہ اللہ ودھایا صاحب پنڈی بھٹیاں۔ شیخ احمدعلی ، چک بازدید نورمحمد، ڈھونی ۱۹ ۲۰ ۱۵ ۱۶ ۲۳ ۱۸ بدالرشید سید والہ غلام قادر، قادیان شیخ امیر تجھ غلام ہیں۔ غلام غوث، قادیان گلاب ولد محام ال گورداسپور اونا رنگ عیدی والرشاد، قادیان دین محمد قادریان صدر الدین قادریان بڑھا قادیان - حسینه قادیان - امام الدین ، قادیان- خواجہ نور حمد ، قادیان - تاند علی ارائیں، قادیان میران بخش، قادیان - شور قادیان فیه ما فی اللہ چک شیخ محمد قادریان خواہ کیوں قادیان شرقی دین ، قادیان - فتح دین، کبار ڈلہ عبداللہ قادیان تیهو، قادیان تنها دوگر، کھارا تو قادیان ۳۴ ۲۴ بوٹا ، قادیان۔ ۲۸ نواب محمد علی خان صاحب رئیس مالیر کوٹلہ کے خط کی نقل بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نحمده ونصلى على رسوله الكريم طبیب روحانی مسیح الزمان مکرم معظم مسلمکم اللہ تعالیٰ السلام علیکم ۔ حسب الحکم حضور کل حال متعلق جو بلی عرض کرتا ہوں : ۲۱ ۲۲ جون یعنی دودن جشن جو بلی کے لئے مقرر ہوئے تھے چونکہ گورنمنٹ کا حکم تھا کہ کل رسوم متعلق جو بلی ۲۲ / جون ۱۸۹۷ء کو پوری کی جائیں اس لئے سب کچھ ۲ کو کیا جانا قرار پایا۔ ریاست مالیر کوٹلہ میں جیسے رئیس اعظم وفادار رہے ہیں ویسے ہی خوانین بھی وفادار اور عقیدت مند گورنمنٹ کے رہے ہیں اور بہت مواقع میں اس کا ثبوت دیا ہے بلکہ بعض جگہ خود لڑائی میں شریک ہو کر گورنمنٹ کی اعانت کی ہے۔ اب