ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 668
ابن صیاد کے متعلق حضور کا خیال تھا کہ دجال ہے ۲۷۴ صحابہ ؓ ابن صیاد کو ہی دجال قرار دیتے ہیں ۰۲۲،۲۲۲ حضر ت عمر کا ابن صیاد کے دجا ل ہونے پر قسم کھانا ۸۱۲،۹۱۲ ابن صیاد کے دجال ہونے پرصحابہ کا قسمیں کھانا ۹۰۲تا۱۱۲ ابن صیاد کے دجال ہونے پراجماع کے دعویٰ پر اعتراض کا جواب ۶۷۵،۷۷۵ دجال کے چالیس برس ٹھہرنے کی روایت ۷۰۲ صحیحین میں متضاد روایتوں کا بیان ۲۱۲ ،۳۱۲ دجال کے نکلنے کی راہ ۶۰۲ دجال کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کا مطلب ۲۰۲،۳۰۲ لمبے دنوں سے کیا مراد ہے؟ ۷۰۲ح ،۱۷۴ کسی جزیرے کے گرجا میں دجال ۷۵۳ دجال مشرق سے نکلے گا ۶۵۵تا۸۵۵ دجال اپنی الوہیت کی طرف دعوت دے گا ۸۰۲ مسیح دجال کی تعیین وتشخیص میں اختلاف ۶۵۳،۷۵۳ مغرب سے طلوع شمس سے مراد ۶۷۳،۷۷۳ کیادجال کے ظاہری معنوںپر اجماع سلف ہے ۸۱۲ پادریوں کا مسلمانوں کو گمراہ کرنے کا طریق ۶۶۳تا۸۶۳ دمشقی حدیث کے ظاہری معنی مراد نہیں ۴۱۲تا ۶۱۲ یاجوج ماجوج سے مراد انگریز اور روس ہیں ۹۶۳،۳۷۳ اس سوال کا جواب کہ دجال کی علامتیں کامل طور پر انگریز پادریوں کے فرقوں میںکہاں پائی جاتی ہیں ۰۷۴،۱۷۴ دجال کی روایت میں تواتر کا دعویٰ نہیں کیا جاسکتا ۱۲۲ آنحضرت نے دجال کو خواب یا کشف میں دیکھا تھا ۹۹۱،۰۰۲ دجال کے متعلق بحث کی دو ٹانگیں ۲۲۲،۳۲۲ آنحضرت ﷺ کا فرمان کہ اگر میری زندگی میں دجال نکل آوے تو میں اس سے جھگڑوں گا ۹۹۱ دجال کے بارے میں بیان شدہ باتیں کشفی ہیں ۴۱۲تا ۷۱۲ صدر اوّل کے لوگوں میں دجال معہود کے بارہ میں اتفاق نہیں تھا کہ وہ آخری زمانہ میں آئے گا ۰۲۲ ابتک اس کے زندہ رہنے کا عقیدہ غلط ہے ۱۷۳،۲۷۳ دجال کی روایت کے بارے میں تواتر کا دعویٰغلط ہے ۱۲۲ دجال اہل کتاب میں سے ہی ہوگا۔۹۸۲ دجال کے مثیل کا خروج ہوگا ۶۵۵،۷۵۵ ہرنبی کے زمانہ میں مسیح دجال کی خبر موجود ہے ۳۶۳،۴۶۳ مسیح دجال کی نسبت پیشگوئیاں مکاشفات نبویہ ہیں ۵۰۲ دجال کے یک چشم ہونے سے مراد ۹۶۳ لکل دجال عیسٰی ۷۹۱ دجال کے فتنہ سے نجات کے لیے سورہ کہف پڑھنا ۶۰۲ دجال معہود کے قتل سے مسیح کے آسمان سے اترنے کے عقیدے کو جوڑا نہیں جاسکتا ۰۲۲تا۲۲۲ کیا ابن صیاد گم ہوگیا اور قیامت کے قریب پھر ظاہر ہوگا ۳۴۳،۴۴۳ اس اعتراض کا جواب کہ دجال کاگدھا ریل گاڑی ہے تو اس پر نیک اور بد دونوں سوار ہوتے ہیں ۵۵۵،۶۵۵ ضرورتھا کہ مسیح دجال گرجا میں سے ہی نکلے ۶۵۳تا ۱۸۳ دخان دخان سے مراد ۵۷۳،۶۷۳ خروج کا لفظ استعمال کرنے کی و جہ ۰۷۳تا۴۷۳ مغرب سے طلوع شمس سے مراد ۶۷۳،۷۷۳ قرآن کریم نے دخان کے ضمن میں دجال کا ذکر کیا ۴۹۴