ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 667 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 667

کتاب ازالہ اوہام میں حضرت مسیح کی حیات وممات کے متعلق تمام سوالات کے جوابات ہیں ۴۲۳ کیا انہ لعلم للساعة سے حیات مسیح ثابت ہے؟ ۱۲۳تا ۶۲۳ ”نور افشاں“کے ایک اعتراض کا جواب ۳۵۳تا ۶۵۳ خلافت خلافت محمدیہ کی خلافت موسویہ سے مشابہت ۹۰۵ سلسلہ موسوی اور سلسلہ محمدی کی مماثلت ۰۶۴تا ۴۶۴ خلیفة اللہ کی شناخت کی علامات ۲۱،۳۱ح بعض پیشگوئیاںخلفاءکے ذریعہ پوری ہوتی ہیں ۷۱۳،۸۱۳ خلق طیر معجزہ کی حقیقت ۰۶۲ح عمل الترب کے ذریعے پرندوں کا بنانا ۴۰۵تا۶۰۵ ” تخلق“ کے معنی ۰ ۲ح اس عذر کا جواب کہ حضرت مسیح کے پیدا کردہ پرندوں کی زندگی تھوڑی ہوتی تھی ۱۶۲ح ،۲۶۲ح زندہ کرناصفات خالقیت میں شرکت ہے ۱۵۲ح ،۲۵۲ح اس اعتراض کا جواب کہ مسیح نے کون سے پرندے بنائے ۱۵۲تا ۳۶۲ خواب خواب تعبیر طلب ہوتے ہیں۔اس کی مثالیں ۸۷۵تا۰۸۵ آنحضرت ﷺ کا خواب کی تعبیر فرمانا ۵۰۲ نفسانی تمنامیں شیطان کا دخل ۸ ۲۲ بعض بدکاروں کو بھی سچی خواب آتی ہے ۵۹ اولیاءکی خوابیں عام لوگوں کے برابر نہیں ۶۹ سچی خوابوں میںنیک اور بد بختو ں میں مشارکت کی وجہ ۷۹ د،ذ دا بة الارض دابة الارض سے مراد ۹۶۳،۰۷۳ دابة الارض نام استعمال کی رو سے عام ہے ۳۹۵،۴۹۵ خروج کا لفظ اختیار کرنے کی و جہ ۰۷۳ حضرت علی ؓ کادابة الارض کے بارے میں بیان ۹۶۳ح دابة الارض سے ایسے علماءمراد ہیں جو ذو جہتین واقع ہوں ۴۹۵ ابتک اس کے زندہ رہنے کا عقیدہ غلط ہے ۱۷۳،۲۷۳ دجال دجال کی روایت ۱۲۲ دجال جھوٹوں کے گروہ کو کہتے ہیں ۲۶۳ دجال اسم جنس ہے ۹۸۴،۰۹۴ لفظ خروج اور نزول کا مطلب ۰۶۳ خروج کا لفظ استعمال کرنے کی و جہ ۰۷۳تا۴۷۳ ممالک مشرقیہ سے خروج دجال سے مراد ۹۱۴ اس زمانہ میں دجال کون ہے ۲۶۳،۶۵۳،۶۶۳ دجال معہود عیسائی واعظوں کا گروہ ہے ۹۸۴ ’ ’الدّجال“کے بارے میں ہزار روپے کا چیلنج ۲ ۰۶تا۵۰۶ دجال کا گدھا ریل گاڑی ہے ۳۹۴،۵۹۴ دجال کے فوت ہونے سے مراد ۰۷۴ قرآن کریم نے دخان کے ضمن میں دجال کا ذکر کیا ۴۹۴ حدیثوں میں دجال کی بڑی بڑی علامتیں ۰۹۴تا ۳۹۴ مثیل مسیح کی طرح مثیل دجال ۵۵۳تا۲۶۳ ایک دجال آنحضرتکے زمانہ میںموجود تھا ۷۵۳،۸۵۳ دجال کے بارہ میںروایات میں اختلاف ہے ۹۰۲،۰۱۲ الاٰیات سے مراد آیات کبریٰ ہیں ۸۶۴،۹۶۴ دجال کی روایت میں تواتر نہیں ۱۲۲،۲۲۲ الدّجالکا لفظ دجال معہود کے لیے آیا ہے ۴۷۵ دجال کے حوالے سے بحث کاخاتمہ ۲۲۲،۳۲۲