ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 665 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 665

توفی(نیز دیکھئے وفات مسیح) توفی لفظ کی نسبت ہزار روپے کا چیلنج ۲۰۶تا ۵۰۶ آنحضرت کے لیے لفظ توفی کا استعمال ۴۷۲،۵۸۵،۶۸۵ توفی کی بجائے اماتت کا لفظ کیوں استعمال نہیں کیا ۰۷۲،۱۷۲ توفی کے معنی قرآن کی رو سے کیا ہوسکتے ہیں ۷۶۲تا۰۷۲ توفی کا لفظ لغت میں کئی معنوں میں ہے ۹۴۳،۰۵۳ ،۹۸۳ قرآن کریم میں لفظ توفی کی صرف دو طرح تشریح ۱۹۳،۲۹۳ توفی کے معنی نیند نہیں ہوسکتے ۴۲۲ انی ممیتک ۷۸۵،۴۲۲ انی ممیتک حتف انفک (کشاف) ۷۰۶ کیامتبادر اور مسلسل معنی سے ہٹنا الحاد ہے ۱۰۵ تفسیروں میں توفی کے مختلف معانی کا جواب ۱۰۵،۲۰۵ توفی کا لفظ قبض روح کے معنوں میں محدودہے ۴۲۴،۵۲۴ قبض روح معانی کا عمیق تحقیقات سے ثبوت ۳۸۵تا۵۸۵ قرآن میںتوفی کے معنی موت ہیں ۴۲۲ح النصوص یحمل علیٰ ظواھرھا ۰۹۳،۱۹۳ کیاقرآنی اصطلاح کو لغت کی و جہ سے پھیرنا الحادہے ۹۴۳،۰۵۳ اس سوال کا جواب کہ قبض روح کے معانی کے برخلاف مفسروں نے اوراقوال کیوں لکھے ۰۵۳،۱۵۳ ج،چ جزیہ حدیث یضع الجزیةکی تشریح ۷۵ جماعت احمدیہ اشاعت اسلام اور اصلاح کیلئے سلسلہ احمدیہ کی پانچ شاخوں کا ذکر ۲۱ پہلی شاخ تالیف وتصنیف ۲۱ دوسری شاخ اشتہارات ۳۱ تیسری شاخ واردین اور صادرین تلاش حق کیلئے سفر کرکے مرکز میں آنے والوں کا انتظام ۴۱ چوتھی شاخ مکتوبات ۳۲ پانچویں شاخ مریدوں اور بیعت کرنے والوں کا سلسلہ ۴۲ دس شرائط بیعت ۳۶۵تا ۶۶۵ چند اصحاب کا ذکر ۰۴ دینی کاموں میں مدد کرنے والے اصحاب کا ذکر ۰۲۵تا ۶۴۵ بیعت کرنے والوںکیلئے نصائح ۶۴۵تا۲۵۵،۸۵۵تا۳۶۵ سلسلہ بیعت میں داخل ہونے والوں کی مختلف کیفیات ۰۴ ”قریب تر بامن ونزدیک تر بسعادت“ کون لوگ ہیں ۶۸۱ سلسلہ احمدیہ کی سچائی اس کے پھلوں سے شناخت کرو ۴۴ خلافت محمدیہ کی خلافت موسویہ سے مشابہت ۹۰۵ جنت مومن کامرنے کے بعد فوراً بہشت میں داخل ہونا ۰۸۲تا۷۸۲ بہشت میں داخل ہونے کے بعد کوئی نکالا نہیں جاتا ۴۵ جنت اور دوزخ کے تین درجے ۲۸۲تا۵۸۲ جنت اور دوزخ میں ترقیات ۵۸۲،۶۸۲ حدیث ”میری قبر کے نیچے روضہ بہشت ہے“ کی حقیقت ۷۸۲ جہاد ۷۵۸۱ءمیں مولویوں نے جہاد کی غلط تعلیم دی ۹۸۴تا ۳۹۴ چندہ ماہوار چندہ کی تحریک ۱۳ چندہ دہندگان کے اسماءکی فہرست ۵۴۵،۶۴۵ ح،خ حدیث حدیثیں قرآن کی طرح قابل بھروسہ نہیں ۴۸۳،۵۸۳