ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 565 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 565

ازالہ اوہام حصہ دوم روحانی خزائن جلد ۳ کے اشتہار میں نہیں لکھی گئی۔ اور الہامات جو اس بارہ میں آج تک ہوئے ہیں وہ یہ ہیں۔ اذا (۸۵۵) عزمت فتوكل على الله واصنع الفلک باعيينا و وحينا الذین یبایعونک انما | يبايعون الله يد الله فوق ایدیهم یعنی جب تو نے اس خدمت کے لئے قصد کر لیا تو خدا تعالیٰ پر بھروسا کر اور یہ کشتی ہماری آنکھوں کے رو برو اور ہماری وحی سے بنا۔ جو لوگ تجھے سے بیعت کریں گے وہ تجھ سے نہیں بلکہ خدا سے بیعت کریں گے۔ خدا کا ہاتھ ہوگا جو اُن کے ہاتھوں پر ہوگا۔ پھر ان دنوں کے بعد جب لوگ مسیح موعود کے دعوی سے سخت ابتلاء میں پڑ گئے یہ الہامات ہوئے۔ الذين تابوا واصلحوا اولئک اتوب عليهم وانا التواب الرحيم - امم يسرنا لهم الهدى وامم حق عليهم العذاب ويمكرون ويمكر الله | والله خير الماكرين و لكيد الله اكبر - وان يتخذونك الا هزوا اهذا الذى بعث الله - قل ايها الكفار انى من الصادقين - فانتظروا أياتى حتى حين سنريهم ايتنا في الأفاق و في انفسهم حجة قائمة وفتح مبين۔ ان الله يفصل بينكم ان الله لا يهدى من هو مسرف كذاب يريدون ان يطفئوا نور الله بافواههم والله متم نوره ولو كره الكفرون - نريد ان ننزل علیک اسرارًا من السماء ونمزق الاعداء كل ممزق ونرى فرعون وهامان وجنودهما ما كانوا يحذرون | سلّطنا کلا با علیک و غیظنا سباعًا من قولک و فتناک فتونا فلا تحزن علی الذي قالوا ان ربك لبالمرصاد - حكم الله الرحمن لخليفة الله السلطان يوتى له الملك العظيم ويفتح على يده الخزائن وتشرق الارض بنور ربها ذالک فضل الله و فی اعینکم عجیب یعنی جو لوگ تو بہ کریں گے اور اپنی حالت کو (۸۵۶ درست کر لیں گے تب میں بھی اُن کی طرف رجوع کروں گا اور میں تو اب اور رحیم ہوں ۔ بعض گروہ وہ ہیں جن کے لئے ہم نے ہدایت کو آسان کر دیا اور بعض وہ ہیں جن پر عذاب ثابت ہوا ۔ وہ مکر کر رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ بھی مکر کر رہا ہے اور وہ خیر الماکرین ہے اور اس کا