ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 486 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 486

روحانی خزائن جلد ۳ ۴۸۶ کریم بخش پکا نمازی ہے اور سچا اور نیک بخت اور بھی جھو بھی شہادت اس نے نہیں دی۔ بقلم خودامان علی ولد چانن شاہ ٹھیکیدار ازالہ اوہام حصہ دوم مستمی کریم بخش بہت سچا اور پکا نمازی اور نیک چلن مسمی کریم بخش بڑا سچا آدمی اور پختہ نمازی ہے آدمی ہے اور کبھی اس کا کوئی جھوٹھ بولنا ثابت نہیں رمضان کے روزے ہمیشہ رکھتا ہے اور کبھی جمعہ ہوا۔ اور گلاب شاہ بہت اچھا فقیر تھا۔ اور اس قضا نہیں کرتا اور کبھی اس کا جھوٹھ ثابت نہیں ہوا ہمارے دیہہ میں بہت مدت تک رہے ہیں۔ اور نہایت نیک چلن ہے۔ الـ اکبر ولد محمد پناہ سکنہ جمالپور بقلم غلام محمد پسر روشن ذات آوان ساکن جمالپور میں مسمی کریم بخش کو بہت نیک بخت جانتا ہوں۔ میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن نمازی ہے اور سچا ہے اور یہ شخص پکا نمازی ہے۔ اور جمعہ پڑھنے والہ اور سچا آدمی ہے۔ غلام محمد نائب مدرس مدرسہ جمالپور سکنہ لکھو وال نظام الدین سکنہ جمالپور بقلم خود نظام الدین بقلم خود ۱۷ میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن اور نمازی میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن آدمی ہے اور اس شخص نے بھی جھوٹی شہادت نہیں دی اور نہ سنی۔ اور جمعہ پڑھنے والا اور سچا آدمی ہے۔ شیرا ولد روشن گوجر از جمالپور گوگل ولد متا با سوداز جمالپور میاں کریم بخش آدمی نمازی ہے اور بہت سچا ہے کریم بخش بہت اچھا نیک بخت آدمی ہے اور سچا کریم بخش ولد غلام غوث آوان از جمالپور اور نمازی اور پر ہیز گار ہے۔ لکھاولدسوندھاارائیں جمالپور کریم بخش بہت نیک بخت ہے اور سچا ہے اور کریم بخش پکا نمازی ہے اور بہت سچا آدمی ہے۔ اس میں جھوٹ بولنے کی عادت نہیں اور کبھی اس نے جھوٹی گواہی نہیں دی۔ گنی شامل سود جمالپور یہ بقلم لنڈے گاندھی ولد عالم گوجر چوکیدار جمالپور