ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 483 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 483

روحانی خزائن جلد ۳ له الله ازالہ اوہام حصہ دوم نام اُن صاحبوں کے جنہوں نے اپنے کانوں سے اس بیان کو سن کر میاں کریم بخش کے ۷۱۰ اظہار تحریری پر اُسی وقت اُن کے روبرو اپنی اپنی گواہیں لکھیں۔ میرے سامنے میاں کریم بخش نے مضمون میرے روبرو میاں کریم بخش صاحب نے یہ مذکورہ صدر حرف بحرف لکھوایا۔ میر عباس علی بقلم خود بیان تحریر کرایا جو او پر لکھا گیا ہے۔ عاجز رستم علی ڈپٹی انسپکٹر ریلوے پولیس ۱۴ جون 11 ۹۱ اس عاجز کے روبرو میاں کریم بخش نے یہ بیان تحریر میرے سامنے میاں کریم بخش نے یہ بیان کرایا اور یہ مضمون بلاکمی بیشی حرف بہ حرف لکھا گیا۔ حرف بحرف تحریر کرایا۔ عبداللہ پٹواری غوث گڑھ اله بخش بقلم خود سکنه لدهانه میرے سامنے میاں کریم بخش نے مضمون میرے روبرو بیان مذکورہ بالا میاں کریم بخش مذکور الصدر حرف بہ حرف لکھوایا۔ نے حرف بہ حرف لکھوایا غلام محمد از پکھو وال بقلم خود عطاء الرحمان ساکن دہلی میرے روبرو میاں کریم بخش نے حرف به حرف حلفاً بیان مذکورہ بالا تحریر کرایا عبد الحق خلف عبد السميع ساكن لدھیانہ یه بیان میاں کریم بخش نے حلفاً میرے اس عاجز کے رو برو میاں کریم بخش نے اے رو بر ولکھوایا ہے۔ اظہار مذکورہ بالا حلفاً لکھوایا۔ عبد القادر مدرس جمالپوره بقلم خود سید فضل شاہ ساکن ریاست جموں بیان بالا میری موجودگی میں حلفاً میاں کریم میرے رو برو بیان مذکوره بالا حرف به حرف بخش سکنہ جمالپور نے لکھوایا ہے۔ میاں کریم بخش نے حلفاً لکھوایا ہے۔ کنہیا لال سیکنڈ ماسٹر راج سکول سنگرور سید عنایت علی سکنہ لودھیا نہ محلہ صوفیاں ریاست جیند سکنه لدهانه