ازالہ اَوہام حصہ اول

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 193 of 748

ازالہ اَوہام حصہ اول — Page 193

روحانی خزائن جلد ۳ ۱۹۳ ازالہ اوہام حصہ اول کچھ منکرانہ جوش دل میں اُٹھتا ہے وہذا اعجب العجائب اور الہامات جو اس بارہ میں براہین میں درج ہیں وہ صفحات نمبر ۲۳۸، ۲۴۰،۲۳۹، ۴۴۷، ۴۹۸ ، ۵۰۵ ،۵۱۰ ،۵۱۱ ،۵۵۶،۵۱۴،۵۱۳ ، ۵۶۱،۵۶۰،۵۵۹ میں مندرج ہیں جن کی عبارتیں یہ ہیں۔ یا احمد بارک اللہ فیک اے احمد خدائے تعالی نے تجھ میں برکت ڈال دی ہے مارمیت اذرمیت ولکن اللہ جو کچھ تو نے چلایا جبکہ چلایا یہ تو نے نہیں بلکہ خدا نے چلایا رمى الرحمن علم القرآن ہے وہی رحمن ہے جس نے قرآن تجھے سکھایا تا تو ان لوگوں لتنذر قوما ما انذر اباؤهم و کو ڈراوے جن کے باپ دادے ڈرائے نہیں گئے اور تا لتستبين سبيل المجرمين قل مجرموں کی راہ صاف طور پر کھل جاوے یعنی تا معلوم ہو انی امرت وانا اوّل المؤمنين | جاوے کہ کون لوگ تیرا ساتھ اختیار کرتے ہیں اور کون لوگ یاعیسی انی متوفیک | بغیر بصیرت کامل کے مخالفت پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ورافعك الى وجاعل الذين اتبعوك فوق الذین کفروا الی سب لوگوں کو کہہ دے کہ میں خدائے تعالیٰ کی طرف سے حکم يوم القيمة هو الذی ارسال کیا گیا ہوں اور سب سے پہلا وہ آدمی ہوں جو اس حکم پر رسوله بالهدی و دین الحق ایمان لایا۔ اے عیسی میں تجھے وفات دوں گا اور اپنی طرف ليظهره على الدين كله لا اُٹھاؤں گا اور وہ جو تیرے تابع ہوئے ہیں میں انہیں اُن مبدل لكلمات الله انا انزلناہ دوسرے لوگوں پر جو تیرے منکر ہیں قیامت کے دن تک قريبا من القاديان و بالحق غالب رکھوں گا۔ خدا وہ قادر ہے جس نے اپنے رسول کو ۱۹۳ انزلناه وبالحق نزل صدق الله ہدایت اور سچائی دین دے کر بھیجا تا سب دینوں پر حجت کی ورسوله و كان امر الله مفعولا | رو سے اُس کو غالب کرے۔ (یہ وہ پیشگوئی ہے جو پہلے وقالوا ان هو الا افک ن افترای | سے قرآن شریف میں انہیں دنوں کے لئے لکھی گئی ہے) وما سمعنا بهذا في أبائنا | پھر بعد اس کے الہام الہی کا یہ ترجمہ ہے کہ خدائے تعالیٰ الاولين قل هو الله عجیہ عجیب يجتبى من يشاء من عباده - لا کے ان وعدوں کو جو پہلے سے اس کی پاک کلام میں يسئل عما يفعل و هم یسئلون آچکے ہیں کوئی بدل نہیں سکتا یعنی وہ ہرگز مل نہیں سکتے