عصمتِ انبیاءؑ — Page 773
اس عقیدہ کا رد کہ نبی کریمؐ کو یہ محامد جوعطا کیے گئے ہیں ان سے عیسیٰ کی طرح شرک کا عقیدہ پیدا ہونے کا ڈر ہے ۱۰۹،۱۱۰ اللہ کا نبی کریمؐ کو رحمان کے تحت محمد اور رحیم کے تحت احمد قرار دینا اور اس میں راز ۱۱۶ نبی کریمؐ کو رحمان و رحیم کے نور اس وقت عطاکردیاگیا تھا جبکہ آدم ؑ ابھی پانی اور مٹی کے درمیان تھے ۱۱۸،۱۱۹ نبی کریم ؐ اللہ تعالیٰ کی صفات رحمان و رحیم کی طرح موسیٰ اور عیسیٰ کے نور سے مرکب ہیں ۱۱۹ انبیاء میں سب سے کامل و افضل ہمارے نبی ؐ ہیں ۱۳۶،۱۳۷ اللہ کے لوگوں کو مارنے کے بعد حشر کے نمونے حضرت عیسیٰ اور نبی کریم ؐ کی شکل میں گزر چکے ہیں ۱۶۴ حضرت محمد مصطفی ﷺ کے روحانی افاضہ سے میں بھی رسول اور نبی ہوں ۲۱۱ آنحضرت ﷺ کا کسی کے باپ ہونے کی نفی ۲۱۳ آپ ؐ ہزار دفعہ دنیا میں بروزی رنگ میں آسکتے ہیں ۲۱۵ آپ کے سلسلہ کی موسوی سلسلہ سے مشابہت ۳۳۱ آنحضرت ؐ کے اس زمانہ میں دنیا کے ہر ایک پہلو میں سہولت کے ایک نئے رنگ کا ظہور ۴۰۱ح آنحضرت ؐ کی تدریجی ترقی کا سِرّ محض قرآن ہے ۴۲۱ علم غیب خدا تعالیٰ کا خاصہ ہے ۴۲۱ آنحضرت ؐ کے لیے ضرور نہ تھا کہ عصا کا سانپ بناتے بلکہ قرآن شریف کے معجزہ کوقائم مقام عصا ٹھہرایا ۵۰۵ خدا کی محبت کاملہ کے تمام آثار آپ میں موجود تھے ۶۶۶ قرآن کریم سے آپ کی شفاعت کا ثبوت ۶۸۰ آپ کی پیروی سے انسان کا خدا کا محبوب بن جانا ۶۸۰ کامل اطاعت اور تعلق شدید سے آپؐ پر اترنے والے نور سے حصہ ملتا ہے ۶۸۱ آنحضرت ﷺ کے اقوال وافعال ۶۹۴ سورۃ فتح میں آنحضرت ؐ کی رسالت اور دین کے غالب کر دینے کا ذکر ۴۵۷ محمد مولوی ۵۲۴ محمد احسن امروہیؓ حضرت مولوی ۵۰۰،۵۷۸ محمد اروڑا خان منشی حضرتؓ ۵۴۴،۵۷۶ محمد اسحاق میرحضرتؓ ۶۱۰،۶۱۱ محمد اسکندر۔محلہ شمس واری(سرینگر) عیسیٰ نبی اللہ کی قبر کے متعلق آپ کی شہادت ۳۷۴ محمد اسماعیل میر مس گر۔محلہ دری بل(سرینگر) عیسیٰ نبی اللہ کی قبر کے متعلق آپ کی شہادت ۳۷۴ محمد اسماعیل میرحضرتؓ ۵۷۸،۶۱۰،۶۱۱ میر محمد اسماعیل کا پٹیالہ سے خط لکھنا کہ میری والدہ اور اسحاق فوت ہوگیا ہے لیکن آپ کو بذریعہ الہام اس خبر کے خلاف واقعہ ہونے کی اطلاع ملنا ۶۱۰،۶۱۱ محمد اسماعیل علیگڑھی ۵۸۱ محمد افضل خان ۵۱۲ محمد باقر امام ۴۲۷ح محمدبخش۔طاعون سے مرا ۵۳۵ محمد بیگ میرزاٹھیکیدار۔محلہ مدینہ صاحب۔سرینگر شہادت دی کہ یہ قبر عیسیٰ نبی اللہ کی ہے ۳۷۳ محمد جان میاںؓ کپورتھلہ حضرت ۶۱۷ محمد جیو زرگرولد رسول جیو۔فتح کدل سرینگر عیسیٰ نبی اللہ کی قبر کے متعلق آپ کی شہادت ۳۷۴ محمد جیومیر محلہ دری بل عیسیٰ نبی اللہ کی قبر کے متعلق آپ کی شہادت ۳۷۴ محمد چٹولاہور ۵۴۴