عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 770 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 770

میر محمد اسماعیل کا پٹیالہ سے خط لکھنا کہ میری والدہ اور اسحاق فوت ہوگیا ہے لیکن آپ کو بذریعہ الہام اس خبر کے خلاف واقعہ ہونے کی اطلاع ملنا ۶۱۰،۶۱۱ شیخ نجفی کے نشان طلب کرنے پر چالیس روز تک اللہ تعالیٰ کی طرف سے نشان دکھلائے جانے کی پیشگوئی ۵۸۷ عیدالضحیٰ کی صبح کو الہام ہونا، کچھ عربی میں بولو، تو بمطابق پیشگوئی خطبہ الہامیہ دینا ۵۸۸ بمطابق پیشگوئی خلیفہ نورالدین جموں کا مع اہل قادیان آنا ۵۸۹ مرزا امام الدین اور مرزا نظام الدین پر اکتیس ماہ کے اندر ایک مصیبت آنے کی پیشگوئی اور اس کا وقوع ۵۸۹ فقد لبثت فیکم عمرًا من قبلہ میں بے داغ زندگی بسر کرنے کے متعلق پیشگوئی ۵۹۰ زمین کے مقدمہ میں مرزا غلام قادر کی فتح یابی کے یقین کے باوجود آپ کا بذریعہ الہام پیشگوئی کرنا کہ کامیابی نہیں ہوگی ۵۹۰،۵۹۱ خواجہ جمال الدین کے امتحان منصفی میں فیل ہونے کے بعد ان کے عہدہ میں ترقی کی پیشگوئی ۵۹۱ امام بی بی کے مرجانے اور اس کی زمین نصف آپ کو اور نصف دیگر شرکاء کو ملنے سے متعلق پیشگوئی ۵۹۱،۵۹۲ تین اعضاء پر نعمت نازل ہونے سے متعلق پیشگوئی ۵۹۲،۵۹۳ صاحبزادی عصمت بی بی کی وفات سے متعلق پیشگوئی ۵۹۳ مسجد کی راہ میں دیوار کھینچنے پر عدالت میں چارہ جوئی کرنا اور اس میں فتح کے متعلق الہامی پیشگوئی ۵۹۴ مرزا غلام قادر کے بیمار ہونے اور پھر شفا پانے کے متعلق پیشگوئی ۵۹۵ بمطابق خواب مرزا غلام قادر کی وفات کے متعلق پیشگوئی کا وقوع ۵۹۵ علی محمد خان نواب جھجرکی منڈی کے بے رونق ہونے کے متعلق پیشگوئی کا پورا ہونا ۵۹۶،۵۹۷ مرزا مبارک احمد کوچوٹ لگنے اور کرتہ خون سے بھرنے کے متعلق پیشگوئی ۵۹۸ مرزا ایوب بیگ کی وفات کے متعلق کی گئی پیشگوئی کا ظہور ۶۰۰ مرزا یعقوب بیگ کے اسسٹنٹ سرجن کے امتحان میں پاس ہوجانے کی پیشگوئی ۶۰۱ کنجراں ضلع گورداسپور کے سفر میں نقصان کے متعلق پیشگوئی کا وقوع ۶۰۸ ڈاکٹر بوڑے خان کا مطابق پیشگوئی بے ہوش ہوکر پھر غش کھا کر وفات پاجانا ۶۰۹ بمطابق پیشگوئی لدھیانہ کے سفر میں نقصان ہونا ۶۰۹ حسب الہام سیٹھ عبدالرحمان کے کاروبار کا اچھا ہوجانا اور ایک اور ابتلا پیش آنا ۶۱۱ میاں عبداللہ سنوری کے ایک کام کا مطابق الہام الہٰی نہ ہونا ۶۱۲ مطابق الہام الہٰی پچاس روپیہ آنا ۶۱۲ ذیابیطس کے سبب پیشاب کی کثرت سے کاربنکل کا اندیشہ لیکن بمطابق پیشگوئی آپ سے موت ہٹائی گئی ۶۱۳ ایک الہام کے مطابق حضرت ام المومنین کاپہلے بیمار ہونا پھر شفا پانا ۶۱۳ ایک الہامی دعا اور اسکے مطابق مبارک احمد کا شفاپانا ۶۱۴ کشف کے ذریعہ اطلاع ملنے پر بتانا کہ سید عباس علی لدھیانوی کا انجام اچھانہیں ۶۱۸ مسیح موعود کے متعلق پیشگوئیاں ۶۲۹ کیا بعض پیشگوئیوں کا استعارات کے رنگ میں پورا ہونا جائز نہیں ۶۳۰ متفرق عیدالضحیٰ کے روز محض خدائی قوت سے فی البدیہہ عربی تقریر کرنا ۵۸۸ ایک مولوی صاحب کا کتاب نبراس تالیف صاحب زمرد کا حاشیہ لکھتے ہوئے حضور کے حق میں کسرہ اللّٰہ کی بددعا کرنا لیکن حاشیہ ختم کرنے سے قبل اس کی ساری اولاد کامرجانا ۵۸۰ میں مسکینوں کے لبادے میں آیا ہوں ۳۰ خدا کی راہ میں اپنے نفس پر موت وارد کرنے کی صورت میں اس کے فضلوں کا نازل ہونا ۲۹ مسیح موعود ؑ حسینؓ سے افضل ہیں ۴۲۸