عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 751 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 751

کلمہ شہادت سورۃ فاتحہ کی چاروں صفات کے ذریعہ کلمۂ شہادت کی فضیلت کا اظہار ۱۴۹ سورۃ فاتحہ کے حوالہ سے کلمہ شہادت میں محمد رسول اللہ کے معانی ۱۵۰ گناہ گناہ کی تعریف کہ انسان خدا کے حکم کوعمداً توڑ کر لائق سزا ٹھہرے ۶۶۱ سچی اطاعت اور محبت سے گناہ کے زہر کا تریاق بن جانا ۶۸۰ دنیا میں نفسانی خواہشوں کو پورا کرنے کے لئے بڑے بڑے دوگناہ ۶۴۱ تجربہ شہادت دیتا ہے کہ تمام گناہوں کی جڑ شراب ہے ۶۴۱ گناہوں سے پاک ہونے کا علاج ۶۴۱ عارف کامل گناہ سے بچتا ہے نہ کہ مومن ۶۴۲ گناہ کی سزا کا علم ہونا ہی انسان کو گناہ سے روکتا ہے ۶۴۳،۶۴۴ کامل خوف اور کامل محبت ہی انسان کو گناہ سے چھڑاتی ہے ۶۴۵ عصمت کا مطلب گناہ سے بچنا ۶۶۱ گناہ سے پاک ہونا بجز یقین کے کبھی ممکن نہیں ۴۶۹ لذت ہریک کامل لذت خدا میں ہے ۶۴۱ لعنت خدا تعالیٰ کے نزدیک دو گروہ لعنتی ہیں ۱۔خدا پر افتراء کرنے والا اور اس کی جماعت ۲۔سچے منجانب اللہ کی تکذیب اور تحقیر کرنے والے ۳۸۶ شیعوں نے اپنے خیال میں لعنت بازی کے فن کو حرف الف سے حرف یا تک پہنچا دیا ۳۷۹،۳۸۰ مباحثہ ڈاکٹر مارٹن کلارک کی تحریک سے اسلام اور عیسائیت میں مباحثہ ۵۴۱ لیکھرام جو نبی کریم ؐ کا سخت دشمن اور بد زبان تھا کا قادیان میں مباحثہ کے لئے آنا ۵۴۸ مباہلہ عبدالحق غزنوی کو مباہلہ میں ناکامی ۴۱۰ اعجاز المسیح میں مباہلہ کی دعا ۴۴۹ح محمد حسن بھیں مباہلہ کے سبب سخت بیماری اور سرسام میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوا ۴۵۳،۴۶۰ح، ۴۶۱ح غلام دستگیر کی مباہلہ کے نتیجہ میں وفات ۵۲۳ عبدالحق غزنوی کو مباہلہ کی دعوت ۵۷۲ مجدد صدی کا پانچواں حصہ گزرنے کے باوجود تمہارا مجدد ظاہر نہ ہوا ۴۰۶ زہے قسمت امت محمدیہ کہ اس میں تیس دجال تو آئے لیکن ایک مجدد نہ آسکا ۴۱۱ محبت خدا کی سچی محبت گناہ اور مخالفت سے روکتی ہے ۴۸۸ فطرتی تعلق کے بغیر محبت کا کمال ناممکن ہے ۶۶۰ محدث محدثین کی نہ تو تصدیق یقینی ہے اور نہ تکذیب ۵۰۷ مخالفین مخالفین کی شوخیوں اور آپ ؑ کے مقابل پر آنے کے نتیجہ میں موت ۵۲۳،۵۲۴ دعا سے ہلاک ہونے والے مخالفین کے اسماء ۵۳۴،۵۳۵ محی الدین لکھو کے والے کا الہام کہ مرزا صاحب فرعون ہیں ۵۲۴ مذہب وہ مذہب مردار ہے جس میں ہمیشہ کے لئے حقیقی وحی کا سلسلہ جاری نہیں ۴۶۵ مذہب کی پابندی سے نجات نہیں تو اس مذہب سے حاصل کیا ۴۶۸ سچا مذہب وہی ہے جو بذریعہ نشانوں کے یقین کی راہ دکھلاتا ہے ۴۶۹