عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 750 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 750

رمضان میں قرآن کا نزول ہوا ۶۹ فاتحہ الکتاب اس لیے نام ہے کیونکہ اس کے ذریعہ قرآن ،نماز اور دعا کا آغاز ہوتا ہے ۷۰ قرآن نے ہدایتوں کے لئے چار قسم کے علوم کو اکٹھا بیان کیا ہے ۷۴ قرآن کے عجائبات میں سے ایک امر کا بیان ۱۲۸ قرآن کا یہ بتانا کہ کہ محمدنام حکایۃً حضرت موسیٰ سے بیان کیا ہے جس میں ان کے مثیل نام کی طرف اشارہ ہے ۱۲۸ قرآن کریم کا یہ بتانا کہ احمد نام حکایۃً حضرت عیسیٰ نے بیان کیا جس میں ان کے مثیل نام کی طرف اشارہ ہے ۱۲۸ قرآن کا کہنا کہ حضرت عیسیٰ تو وفات پاچکے ہیں ۱۷۹ قرآن کاشروع اور آخر میں عیسائیت کا ذکر کرنا او ر دجال کا ذکر نہ کرنے کا سبب ۱۹۴،۱۹۵ اللہ کا اپنی کتاب کو شکر اور ثناء کی بجائے حمد سے شروع کرنے کا سبب ۱۹۵ خدا تعالیٰ کے کلام کو احتیاط سے پڑھنے کی تلقین ۲۲۷ متشابہات کی پیروی نہ کرو ۲۲۷ متکبر کون کو ن ہے ۴۰۲ سورۃ فاتحہ کا اعلیٰ مقصود ۴۱۴،۴۱۵ قرآن شریف ذوالمعارف ہے ۴۲۱ سورۃ والعصر میں دنیا کی عمر اَبجد کے حساب سے ۴۲۲ بعض نادانوں کا مصنوعی نحوکو پیش نظر رکھ کر قرآن شریف پر اعتراض کرنا ۴۳۶ قرآن شریف پر الزام کہ اس کے مضامین توریت اور انجیل سے مسروقہ ہیں ۴۳۷ قرآن شریف اس ذوالفقار تلوار کی مانند ہے جس کے دو طرف دھاریں ہیں ۴۶۸ قرآن شریف عظیم الشان معجزہ ہے ۴۸۶ قربانی کامل قربانی درحقیقت کامل عبادت ہے ۶۶۵ قسم آتھم کو قسم کھانے پر چارہزار روپیہ کے انعام کا وعدہ ۵۲۸ آتھم چارہزارروپیہ نقدد ینے کے وعدہ سے قسم کے لئے بلانے پر اس کا قسم نہ کھانا ۵۴۶ قضا وقدر حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کا اہل دنیا کی نیکی وبدی کے متعلق ایک کشف میں بہت سے احکام قضا و قدر لکھنا ۶۰۴،۶۰۵ ک،گ،ل،م کافر اللہ کے کافروں اور مشرکین وغیرہ کے اعمال قبول نہ کرنے کی وجہ ۱۰۶ یہ کافروں کے غلبہ اوران کے اقبال کا وقت ہے ۱۵۶ کرامت کرامات معجزات کی ظل ہیں ۶۳ کسوف و خسوف کسوف وخسوف کا رمضان میں ہونا آپ کی صداقت کی دلیل ہے ۳۳۵ خسوف و کسوف ایک عذاب کا مقدمہ ہے یعنی طاعون کا جو قریب ہے ۵۳۵ رمضان میں کسوف و خسوف مہدی موعود کی علامت اور آپ کی صداقت کا نشان ہے ۳۸۵ مسیح موعود کی علامت کسوف و خسوف ۴۰۵ نشان خسوف قمر اور کسوف شمس کا اپنے مقررہ وقت میں ظہور ۵۰۶،۵۰۷ کشش دنیا کا تمام کاروبار کششوں پر ہی چلتا ہے ۳۶۳ ایک کشش کو صرف وہ کشش روک سکتی ہے جو اس کی نسبت بہت زبردست اور طاقتور ہو ۶۲۳