عصمتِ انبیاءؑ — Page 749
رسمی عقیدے ، رسمی علم اور رسمی نمازیں راستبازی کے نیم مردہ چراغ کی روشنی بحال نہیں کرسکتیں ۶۲۸ مسلمانوں کے خلاف واقعہ عقائد کے غیر قوموں پر مضراثرات ۶۳۵ علم لدنی خضر کو علم لدنی دیا کیاگیا ۴۶۷ عیسائیت ۲۰۷،۲۱۸ تثلیث انسانی فطرت میں منقوش نہیں ہوسکتی ۶۶۲ گمراہی اس قوم پر آج ختم ہوگئی ہے جس کا فاتحہ کے آخر میں ذکر ہے ۸۶ اس زمانہ میں عیسائیت اور پادریوں کا بڑھنا اوراسلام پر حملے کرنا ۱۹۱ عیسائیت کے ضلالت میں پڑنے کا ثبوت ۱۹۷ عیسائی مذہب بالکل مرگیاہے ۲۴۰ عیسائیت کے عروج کے زمانہ کا ذکر ۳۳۹تا۳۴۱ ضالین سے مراد نصاریٰ ہیں۔اس کا ثبوت ۱۹۵ عیسائیوں کے ساتھ بُعدالمشرقین ۲۴۱ عیسائیوں کے ساتھ کسی رنگ میں ملاپ نہیں ہوتا ۲۴۱ عیسائیوں اورمسلمانوں میں افراط وتفریط کے روسے مابہ الامتیاز ۶۳۹ عیسائیوں کا خدا ۶۸۵ عیسائیوں کو مسیح کے امتیازی نشان موجودہ زمانہ میں دکھانے کا چیلنج ۶۸۹ عیسائیوں نے خدابناکر ایک مکروہ بدعت کو دنیا میں پھیلانا چاہا ۶۹۳ عیسائی پہلے خدائی ثابت کرتے پھر کفّارہ اور نجات وغیرہ پر زور دیتے ۶۹۳ عیسائیوں کی عصمت اور شفاعت محض دھوکا ہے ۶۹۸ غضب خدا کا غضب ایک کھا جانے والی آگ ہے ۶۴۱ غیب تحدیث کے معنی اظہار غیب نہیں ہے ۲۰۸ ف،ق فتنہ عوام الناس کی حالت زار ۳۵۰ سب سے بڑا فتنہ اور آفت کبریٰ پادریوں کا حملہ ہے ۱۷ خارجی فتنوں کا ذکر ۳۵۱،۳۵۲ موجودہ زمانہ میں سب سے بڑا فتنہ کفروالحاد کا ہے ۳۵۱،۳۵۴ موجودہ زمانہ کے فتنوں کا علاج ۳۵۴،۳۶۰ فلسفی فلسفیوں اور منطقیوں کی حالت کا بیان ۳۴۵ قبر قبروں کی پوجا کرنا ۶۳۷ کشمیر میں عیسیٰ کی قبر کا نقشہ ۳۷۲ قتل آنحضرت ﷺ کو قتل کرنے کی تدبیر لیکن خدا تعالیٰ کا آپ کو بچانا ۶۳۱ عرب لوگ اپنی مفسدانہ حرکات اور ناحق کی خونریزیوں کی وجہ سے واجب القتل ٹھہر گئے ۶۳۲ عرب کے لوگوں کے لئے سزائے قتل سے معافی کی ایک راہ ۶۳۳ پیشگوئی کے مطابق لیکھرام کا قتل کیا جانا ۵۵۰ قرآن کریم قرآنی مخفی امور کا ظہور صرف اس پر ہوتا ہے جو خدائے علیم و اعلیٰ کے ہاتھوں سے ظاہر ہوا ہو ۴۷ ایک ولی کا اعجاز کے لحاظ سے سب سے بزرگ تر معجزہ اسے معارفِ قرآن کا دیا جانا ہے ۴۷ جسے قرآن کا علم نہیں اور نہ ہی اسے بیان دیا گیا تو وہ شیطان یا اس کا مثیل ہے ۴۸ ادبی فصاحت کے ساتھ ساتھ دینی حقائق صرف قرآن میں ہیں ۵۱،۵۲