عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 747 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 747

شیطان شیطان خدا کی رکھ میں چوروں کی مانند داخل ہوتاہے ۸۱ شیطان کے انسان کو ہلاک کرنے کا طریق ۸۲ قیامت تک کے لئے مہلت دیئے جانے کا سبب ۸۳ الشیطان الرّجیم سے مراد دجال لئیم ہے ۸۵ شیطان کو لفظ رجیم کے ساتھ بیان کرنے میں حکمت ۸۸ صفت رحمانیت کے تحت شیطان نے بھی حصہ حاصل کیا ہے ۱۴۱ مس شیطان سے پاک کے معنی ۲۲۰ کیاشیطان خدا کے برابر ہوسکتا ہے ۴۶۶ آدم کی خلافت کا منکر شیطان کہلایا ۵۰۳ نبیوں کی پیشگوئیوں کے مطابق شیطان کا قیدکیاجانا ۶۲۶ شیطان کو وہ معرفت کامل ہر گز حاصل نہیں جو سعیدوں کو بخشی جاتی ہے ۶۴۲ صالحین اللہ تعالیٰ کی طرف سے اُن پر ہونے والے فضائل کا ذکر ۴۵،۴۶ جب تک ان کے نفوس مکمل نہ ہوجائیں اس وقت تک انہیں موت نہیں آتی ۴۶ صحابہ صحابہ اور ان کے پیرو رحمانی اور جلالی شان کے باعث اسم محمد کے مظہرہیں ۱۱۰ صحابہ حقیقت محمدیہ جلالیہ کے مظہر تھے اسی لیے انہوں نے لڑائیاں کیں ۱۱۲ صحابہ رحمانیت کے تحت موسیٰ کی مانند جلال کا مظہر ہیں ۱۲۵ صحابہ نے صفت محمدیت کا حق ادا کیا ۱۵۱ صحابہ آنحضرت ﷺ کا مقام ۷۰۰ صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۲،۲۴۴ صحابہ مسیح موعود ؑ کا مقام ۲۱۳ صوفی صوفیوں کے نزدیک ہدایت کے کئی طریق ہیں جو قرآن و سنت سے نکلتے ہیں ۱۷۱ ضلالت ضلالت کی حقیقت ۱۹۷ ط،ع،غ طاعون طاعون کے پیدا ہونے کے اسباب ۲۲۱ طاعون سے حفاظت کے طریق ۲۲۱،۲۲۹ محض ٹیکہ لگوالینا طاعون کا علاج نہیں ہے ۲۲۳ طاعون جارف:سخت بربادی بخش طاعون ۲۲۵،۳۸۷ قادیان کے طاعون جارف سے بچاؤ کی پیشگوئی ۲۲۵ طاعون کے پھیلنے کی پیشگوئی ۲۲۸،۵۳۱،۵۳۲ پہلے نوشتوں میں خبر تھی کہ مسیح موعود کے وقت سخت طاعون پڑے گی ۳۸۵،۳۹۶،۴۲۲ طاعون سابقہ نوشتوں کی پیشگوئیوں کے مطابق ظاہر ہوئی ہے ۲۳۲،۳۸۵ اے مسیح ہماری اس مہلک بیماری کے لئے شفاعت کر ۲۳۳ امروہہ کی نسبت طاعون سے محفوظ رہنے کی دعا کرنے کا چیلنج ۲۳۷ قادیان طاعون سے محفوظ رہے گا ۳۳۴ تباہی ڈالنے والی طاعون قادیان میں نہیں آئے گی ۳۸۷ اخلاص کے ساتھ مسجد مبارک میں داخل ہونے والا طاعون سے بچایا جائے گا ۵۲۶ طاعون کے بارہ میں رسالہ دافع البلا لکھنا ۳۷۹ طاعون مسیح موعود کے لئے بطور گواہ کے آئی ہے ۲۲۹ طاعون سے بچاؤ کا ایک ہی طریق ہے کہ خدا کے فرستادہ کو قبول کیا جائے ۲۲۹ طاعون کے بارہ میں تین پیشگوئیاں ۲۲۹ طاعون فقط رسمی عباتوں سے نہیں بلکہ خدا کے فرستادہ پر ایمان لانے سے دورہوگی ۲۳۰ قادیان کے مقابل پر کسی اور شہر کے متعلق طاعون سے محفوظ رہنے کی پیشگوئی کرنے کا چیلنج ۲۳۴