عصمتِ انبیاءؑ — Page 738
آئی ایم وِدْ یُو۔۵۱۶ آئی شیل ہیلپ یُو۔۵۱۶ آئی کین وَیٹ آئی وِل ڈُو۔۵۱۶ وی کین ویٹ وی ویل ڈو۔۵۱۶ گاڈاذکمنگ بائی ہز آرمی۔۵۱۶ گاڈ میکراوف ارتھ اینڈ ہیون۔۵۱۶ دی ڈیز شل کم وِین گاڈشیل ہیلپ۔۔۔۔۔۵۱۶ دوہ آل مَین شُڈبی اینگری بٹ۔۔۔۔۵۱۶ ہی اِزوِد یُوٹوکِل اینیمی۔۵۱۶ آپؑ کے کشوف کشف میں بیٹوں کی طرح اپنا سر حضرت فاطمہؓ کی ران پردیکھنا ۲۱۳ح،۴۲۶ح لیکھرام کے متعلق دیکھا جانے والا کشف ۵۵۸ ایک سیر کے دوران کشفی طور پر حضور کو نجف علی کی مخالفت کا معلوم ہونا اور پوچھنے پر اس کا اقرارکرنا ۵۸۴ عالم کشف میں علی محمد خان صاحب نواب جھجر کا خط ملنا جس میں غلہ منڈی کے متعلق بے قراری ظاہر کی گئی تھی ۵۹۷ کشف میں دیکھا کہ مبارک احمد گرپڑا ہے اور چوٹ آنے سے کرتہ خون سے بھرگیا ہے ۵۹۸ مرزا ابراہیم بیگ کے متعلق کشف دیکھا کہ ابراہیم ہمارے پاس بیٹھا ہے اور کہتا ہے کہ مجھے بہشت سے سلام پہنچا دو ۶۰۱ دلیپ سنگھ کے متعلق دیکھنا کہ وہ پنجاب آنے میں ناکام رہے گا اور ہر گز ہندوستان میں قدم نہیں رکھے گا ۶۰۴ کشوف کے ذریعہ سے سید عباس علی لدھیانوی کو پیش ازوقت اطلاع دینا کہ آپ کا انجام اچھا نہیں ۶۱۸ ٹیکس لگانے کے لئے سرکار کی طرف سے آپ پر کیے گئے مقدمہ کے متعلق کشفی طورپر آپ کو فتح کی بشارت ۶۰۷ آپؑ کے رؤیا بذریعہ زیارت آنحضرتؐ خواب میں اطلاع ملنا کہ میں ایک کتاب تالیف کروں گا ۵۱۹ بشمبرداس اور خوشحال کے مقدمہ سے رہائی اور عدم رہائی کے متعلق رؤیا دیکھنا ۵۲۰ خواب میں ایک صاعقہ کا اپنے مکان کی طرف آتے دیکھنا ۵۷۴ خواب میں شیخ مہر علی صاحب کے فرش کو آگ لگی دیکھنا ۵۷۹ باوانانک صاحب کو خواب میں دیکھنا ۵۸۱ خواب میں ایک فرشتے کے ہاتھ میں پاکیزہ نان دیکھنا اور اس کا کہنا کہ یہ نان تیرے لیے اور تیرے ساتھ کے درویشوں کے لئے ہے۔۵۸۵ خواب میں اپنے آپ کو حاکم کی عدالت میں دیکھنا اور نماز پڑھنے کے لئے اجازت طلب کرنے پر اس کا بخوشی اجازت دینا ۵۸۸ مرزا غلام قادر صاحب کی وفات کے متعلق خواب دیکھنا ۵۹۵ مرزا غلام قادر صاحب کی بیماری کے متعلق خواب دیکھنا ۵۹۵ خواب میں علی محمد خان صاحب ، نواب جھجر کی غلہ منڈی کو بے رونق دیکھنا ۵۹۶ مبارک احمد کو خواب میں دیکھنا کہ وہ فوت ہوگیا ہے ۵۹۸ خواب میں دیکھنا کہ عدالت میں جیسا شہادت کے لئے دستور ہے حاکم کا آپ سے قسم لینا بھول جانا۔۵۹۹ مرزاایوب بیگ صاحب کے خاتمہ بخیر ہونے کے متعلق خواب دیکھنا۔۶۰۰ رؤیا دیکھنا کہ مولوی عبداللہ غزنوی کی وفات نزدیک ہے اور آپ کے لئے آسمان پر ایک خاص فضل کا ارادہ ہے ۶۱۵ خواب میں ایک چمکیلی اور روشن تلوار دیکھنا جس کی نوک آسمان میں اور قبضہ آپ کے پنجہ میں ہونا ۶۱۶