اِعجاز احمدی — Page 193
روحانی خزائن جلد ۱۹ ١٩٣ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح وَيَوْمَ فَعَلْتُمْ مَّا فَعَلْتُمْ بِغَدْرِكُمْ بِاَخُ الْحُسَيْنِ وَ وُلْدِهِ إِذْ أَحْصِرُوا اور جب کہ تم نے وہ کام کیا جو کیا حسین کے بھائی مسلم کے ساتھ اور اس کی اولاد کے ساتھ اور وہ قید کئے گئے فَظَلَّ الأسارى يَلْعَنُونَ وَفَاتَكُمْ فَرَرْتُم وَاهْلُ الْبَيْتِ أُوذُوا وَدُمِّرُوا پس وہ قیدی یعنی اہل بیت تمہاری وفا پر لعنت کرتے تھے تم بھاگ گئے اور اہلِ بیت دُکھ دیئے گئے اور قتل کئے گئے هُنَاكَ تَرَاءَى عِجْزُ مَنْ تَحْسَبُوْنَهُ شَفِيْعَ النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ فَتَفَكَّرُوا تب عجز اور شعف اس شخص کا یعنی حسین کا ظاہر ہو گیا جس کو تم کہتے تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی قیامت کو وہی شفاعت کرے گا زَعَمْتُمْ حُسَيْنًا أَنَّهُ سَيِّدُ الْوَرَى وَكُلُّ نَبِيِّ مِّنْهُ يَنْجُو وَ يُغْفَرُ تم گمان کرتے ہو کہ حسین تمام مخلوق کا سردار ہے۔ اور ہر ایک نبی اسی کی شفاعت سے نجات پائے گا اور بخشا جائے گا فَإِنْ كَانَ هذَا الشَّرُكَ فِى الدِّينِ جَائِزًا فَبِاللَّغْوِ رُسُلُ اللهِ فِى النَّاسِ بُعْثِرُوا پس اگر یہ شرک دین میں جائز ہوتا تو تمام پیغمبر محض لغوطور پر مبعوث شمار کئے جاتے وَذَلِكَ بُهْتَانٌ و تَوْهِينُ شَأْنِهِمْ لَكَ الْوَيْلُ يَاغُولُ الْفَلَا كَيْفَ تَجْسُرُ ﴿٨١﴾ اور یہ بہتان ہے اور انبیاء علیہم السلام کی کسر شان ہے۔ اے جنگلوں کے غول ! تجھ پر ویل ! یہ تو کیا دلیری کر رہا ہے طَلَبْتُمُ فَلَاحًا مِّنُ قَتِيلِ بِخَيْبَةٍ فَخَيَّبَكُمُ رَبِّ غَيُورٌ مُّتَبرُ تم نے اس کشتہ سے نجات چاہی کہ جونو میدی سے مر گیا پس تم کو خدا نے جو غیور ہے ہر ایک مراد سے نومید کیا۔ وہ خدا جو ہلاک کرنے والا ہے وَوَاللَّهِ لَيْسَتْ فِيهِ مِنِى زِيَادَةٌ وَعِندِى شَهَادَاتٌ مِّنَ اللهِ فَانْظُرُوا اور بخدا اُسے مجھ سے کچھ زیادت نہیں۔ اور میرے پاس خدا کی گواہیاں ہیں۔ پس تم دیکھ لو وَإِنِّي قَتِيلُ الحِبْ لكِنْ حُسَيْنُكُمْ قَتِيلُ الْعِدَا فَالْفَرْقُ رَجُلَى وَأَظْهَرُ اور میں خدا کا کشتہ ہوں لیکن تمہارا حسین دشمنوں کا کشتہ ہے۔ پس فرق کھلا کھلا اور ظاہر ہے حَدَرُنَا سَفَائِنَكُمْ إِلَى أَسْفَلِ الشَّرَى وَأَوْثَانَكُمْ فِي كُلِّ وَقْتِ نُكَسِّرُ ہم نے تمہاری کشتیاں تحت الفرسی کی طرف اتار دیں۔ اور تمہارے بت ہر وقت تو ڑ رہے ہیں وَوَاللَّهِ إِنَّ الدَّهْرَ فِى كُلِّ وَقْتِهِ نَصِيحُ لَكُمْ فِي نُصْحِهِ لَا يُقَصِّرُ اور بخدا کہ زمانہ اپنے ہر ایک وقت میں تمہیں نصیحت کر رہا ہے اور نصیحت میں کچھ قصور نہیں کرتا