اِعجاز احمدی — Page 181
روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۸۱ اعجاز احمدی نعیمه نزول المسیح تَكَادُ السَّمَوَاتُ العُلَى مِنْ كَلَامِكُمُ تَفَطَّرْنَ لَوْلَا وَقْتُهَا مُتَقَرِّرُ قریب ہے کہ آسمان تمہارے کلام سے پھٹ جائیں اگر ان کے پھٹنے کا وقت مقرر نہ ہو أَكَانَ حُسَيْنْ أَفْضَلَ الرُّسُلِ كُلِّهِمْ وَكَانَ شَفِيْعَ الْأَنْبِيَاءِ وَ مُوْثَرُ کیا حسین تمام نبیوں سے بڑھ کر تھا۔ کیا وہی نبیوں کا شفیع اور سب سے برگزیدہ تھا الا لَعْنَةُ اللَّهِ الْغَيُورِ عَلَى الَّذِي يَمِينُ بِاطْرَاءِ وَلَا يَتَبَصَّرُ خبر دار ہو کہ خدائے غیور کی لعنت اس شخص پر ہے جو مبالغہ آمیز باتوں سے جھوٹ بولتا ہے اور نہیں دیکھتا وَأَمَّا مَقَامِيُّ فَاعْلَمُوا أَنَّ خَالِقِى يُحَمِّدُنِي مِنْ عَرْشِهِ وَ يُوَقِّرُ اور میرا مقام یہ ہے کہ میرا خدا۔ عرش پر سے میری تعریف کرتا ہے اور عزت دیتا ہے لَنَا جَنَّةٌ سُبُلُ الْهُدَى اَزْهَارُهَا نَسِيمُ الصَّبَا مِّن شَأْنِهَا تَتَحَيَّرُ ہمارے لئے ایک بہشت ہے کہ ہدایت کی راہیں اس کے پھول ہیں۔ اور نسیم صبا اس کی شان سے حیران ہو رہی ہے تَكَدَّرَ مَاءُ السَّابِقِيْنَ وَعَيْنُنَا إِلَى آخِرِ الْأَيَّامِ لَا تَتَكَدَّرُ پہلوں کا پانی مکدر ہو گیا ہمارا پانی اخیر زمانہ تک مکدرنہیں ہوگا رَأَيْنَا وَأَنْتُمْ تَذْكُرُونَ رُوَاتَكُمْ وَهَلْ مِنْ نُّقُولٍ عِنْدَ عَيْنٍ تُبَصَّرُ ہم نے دیکھ لیا اور تم اپنے راویوں کا ذکر کرتے ہو اور کیا قصے دیکھنے کے مقابل پر کچھ چیز ہیں؟ وَ شَانَ مَابَيْنِي وَبَيْنَ حُسَيْنِكُمْ فَإِنِّي أَوَّيَّدُ كُلَّ أَن وَّ انْصَرُ اور مجھ میں اور تمہارے حسین میں بہت فرق ہے کیونکہ مجھے تو ہر ایک وقت خدا کی تائید اور مد دل رہی ہے وَأَمَّا حُسَيْنٌ فَاذْكُرُوا دَشْتَ كَرُبَلَا إِلى هَذِهِ الْأَيَّامِ تَبْكُونَ فَانْظُرُوا مگر حسین ۔ پس تم دشت کربلا کو یاد کر لو اب تک تم روتے ہو ۔ پس سوچ لو وَ إِنِّي بِفَضْلِ اللَّهِ فِي حُجْرٍ خَالِقِي أَرَبَّى وَ أَعْصَمُ مِنْ لِيَامٍ تَنَمَّرُوا اور میں خدا کے فضل سے اس کے کنار عاطفت میں پرورش پا رہا ہوں اور ہیڈ لیموں کے حملہ سے جو پلنگ صورت ہیں بچایا جاتا ہوں وَإِنْ يَأْتِنِي الْأَعْدَاءُ بِالسَّيْفِ وَالْقَنَا فَوَاللَّهِ إِنِّي أَحْفَظَنَّ وَأَظْفَرُ اور اگر دشمن تلواروں اور نیزوں کے ساتھ میرے پاس آویں پس بخدا میں بچایا جاؤں گا اور مجھے فتح ملے گی