اِعجاز احمدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 180 of 566

اِعجاز احمدی — Page 180

روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۸۰ اعجاز احمدی نعیمه نزول المسیح (۱۸) أَتَحْسَبُهُ أَتْقَى الرِّجَالِ وَخَيْرَهُمُ فَمَا نَالَكُم مِّنْ خَيْرِهِ يَا مُعْذِرُ کیا تو اس کو تمام دنیا سے زیادہ پرہیز گار بجھتا ہے اور یہ تو بتلاؤ کہ اس سے تمہیں دینی فائدہ کیا پہنچا؟ اسے مبالغہ کرنے والے! أَرَاكُمْ كَذَاتِ الْحَيْضِ لَا مِثْلَ طَاهِرٍ تَطِيبُ وَمِنْ مَّاءِ الْعَذَابَةِ تَطْهَرُ میں تمہیں حیض والی عورت کی طرح دیکھتا ہوں۔ نہ اس عورت کی طرح جو حیض سے پاک ہوتی ہے کیا حَسِبْتُمْ حُسَيْنًا أَكْرَمَ النَّاسِ فِي الْوَرَى وَافْضَلَ مَا فَطَرَ الْقَدِيرُ وَ يَفْطُرُ تم نے حسین کو تمام مخلوق سے بہتر سمجھ لیا ہے۔ اور تمام ان لوگوں سے افضل سمجھا ہے جو خدا نے پیدا کئے كَأَنَّ امْرَءًا فِي النَّاسِ مَا كَانَ غَيْرُهُ وَطَهَّرَهُ الرَّحْمَانُ وَالْغَيْرُ يَفْجُرُ گو یا لوگوں میں وہی ایک آدمی تھا۔ اور اس کو خدا نے پاک کیا اور غیر ناپاک ہیں وَهَذَا هُوَ الْقَوْلُ الَّذِي فِي ابْنِ مَرْيَمٍ يَقُولُ النَّصَارَى أَيُّهَا الْمُتَنَصِّرُ اور یہ تو وہی قول ہے جو حضرت عیسی کی نسبت نصاری کہا کرتے ہیں۔ اے نصاری سے مشابہ! فَيَا عَجَبًا كَيْفَ الْقُلُوبُ تَشَابَهَتُ فَكَادَ السَّمَا مِنْ قَوْلِكُمْ تَتَفَطَّرُ پس تعجب ہے کہ کیونکر دل باہم متشابہ ہو گئے ۔ پس نزدیک ہے کہ آسمان ان کی باتوں سے پھٹ جائیں ا تُطْرِءُ عَبْدًا مِّثْلَ عِيسَى وَتَنْحِتُ لَهُ رُتْبَةً كَالْانْبِيَاءِ وَتَهُذُرُ کیا تو عیسی کی طرح ایک بندہ کی حد سے زیادہ تعریف کرتا ہے۔ اور اس کے لئے انبیاء کا رتبہ قرار دیتا ہے أَلَا لَيْتَ شِعُرِى هَلْ رَأَيْتَ مَقَامَهُ كَمِثْلِ بَصِيرٍ أَوْ عَلَى الظَّنِّ تَعْمُرُ کاش مجھے سمجھ ہوتی ۔ کیا تو نے اس کا مقام دیکھ لیا ہے۔ یا ساری عمارت ظن پر ہے العَلِيْهِ إِطْرَاءً وَ كِذبًا وَفِرْيَةً اَتَسْقِيهِ كَأْسًا مَا سَقَاهُ الْمُقَدِّرُ کیا تو اس کو محض جھوٹ اور افترا کی راہ سے بلند کرنا چاہتا ہے کیا تو اس کو وہ پیالہ پلاتا ہے جو خدا نے اس کو نہیں پلایا دوسرے مصرع کے تحت جو عبارت ہے وہ پہلے مصرع ہی کا ترجمہ ہے۔ کا تب سے سہو دوسرے مصرع کا ترجمہ رہ گیا ہے جو یہ ہے۔ وہ خوشبو لگائے ہو اور حیض کے بعد اس کے رحم سے پانی آنا بھی ختم ہوکر اس سے بھی پاک ہو چکی ہو۔ (شمس)