حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 245 of 494

حجة اللہ — Page 245

۲۴۵ حجة الله روحانی خزائن جلد ۱۲ رأيتم عواقبکم بترک سفینتی وضــاعـت خـلایـاكـم ومُتـم كـمُغْرَقِ ۹۷ تم نے میرے سفینہ کے ترک سے اپنا انجام دیکھ لیا اور تمہاری بڑی بڑی کشتیاں تباہ ہوگئیں اورتم غرق شدہ انسان کی طرح مر گئے وعـنــدى عـيـون جــاريــات مـن الهـدى هنيئًا لرجل قد دناها ليستقى اور میرے پاس ہدایت کے چشمے جاری ہیں اس آدمی کو وہ چشمے گوارا ہوں کہ ان سے نزدیک ہوا تا پانی پیئے وأُعطيتُ علمًا يملأ العَين قُرّةً ونوراً على وجه المخالف يَبْزُقِ اور میں خدا تعالی کی طرف سے علم دیا گیا ہوں جو کی کوٹھنڈا کرتا ہے اور نور دیا گیا ہوں جو مخالف کے منہ پر تھوکتا ہے وإني أرى العادين في تيهة الشقا ومن جاء نـي صـدقـا فقد دخل جَوسَقِى اور میں ظالموں کو شقاوت کے جنگل میں دیکھتا ہوں اور جو صدق کے ساتھ میرے پاس آیا وہ میرے قلعہ میں داخل ہو گیا ولو كنتُ دجالا كذوبا لضرني عداوةُ مَن يدعو عليَّ لِلأُوبَقِ اور اگر میں دجال اور در ونگو ہوتا تو مجھے اس شخص کی عداوت ضرور پہنچاتی جو مجھ پر میرے بلاک ہونے کے لئے بد دعا کرتا تھا دعواثم سبُّوا ثم كادُوا فَخُيِّوا لما حفظتني عينُ رَبِّ مُرَبِّقِ انہوں نے بددعائیں کیں پھر گالیاں دیں پھر مکر کیا پھر نا امید ہو گئے کیونکہ خدا تعالیٰ کی آنکھنے مجھے بچالیاوہ خداجو ہمیشہ مجھے اپنی نظر میں رکھتا ہے ينازع أقوام ويشتد حَربهم فيُعلى المهيمن كلَّ مَن كان أصدق قو میں جھگڑتی ہیں اور ان کی لڑائی سخت ہوتی ہے پھر خدا تعالی اس شخص کا غلبہ ظاہر کرتا ہے جو اس کے نزدیک صادق ہوتا ہے فليت عقول الزمر قبل افتضاحها يَصِلُنَ إلى حقّ مبين مُحقَّقِ پس کاش کہ مخالف جماعتوں کی عقلیں ان کی رسوائی سے پہلے کھلے کھلے حق کو پا لیں وما أنا إلا منذرّ عند فتنة وقد جئتُ مِن ربّى كراعٍ مُعَفِّقِ اور میں فتنہ کے وقت ایک منذر ہو کر آیا ہوں اور میں اپنے رب کی طرف س ای اپر واہ ہوں جو کر یوں پر گند کواپنی طرف لاتا ہے ولى قربة شدُّوا عليَّ عِصامَها لأُروِيَ أقواما بماء أغدق اور میری ایک مشک ہے جس کا بند میرے پر مضبوط کیا گیا ہے تا کہ میں قوموں کو بہت سے پانی سے سیراب کروں فمن يأتِني صدقًا كعطشانَ سَاعَيًا يَجدُ كاهلى هذا ذَلولا المُسْتَقِى پس جو شخص صدق کے ساتھ پیاسے کی طرح دوڑتا ہوا میرے پاس آئیگا میرے اس موہنڈے کو پانی کے طلب کر نیوالے کیلئے جھکا ہوا پائیگا فقُم شاهدًا لِلَّهِ إِن كنتَ خَاشِعًا وأكرَمُ ناس عنده فاتِک تقی پس اگر تو خدا کے لئے خشوع رکھتا ہے تو لِلہ گواہی کے لئے کھڑا ہو جا اور خدا کے نزدیک بزرگ آدمی وہی ہے جو دلیر اور نیک بخت ہے