حجة اللہ — Page 235
۲۳۵ حجة الله ہے روحانی خزائن جلد ۱۲ كحَب إذا ما وقع في مطحن الرَّحى فيعرُكه دور الرحى ويدقق (۸۷) مثل اس دانہ کے جو چکی کے پینے کی جگہ میں پڑ جائے پس چکی اس کو پیس ڈالے گی اور باریک کر دے گی لعنتم وإن الله يلعن وجهكم ولا لَعْنَ إِلَّا لعن رَبِّ ممزّق تم نے لعنت کی اور خدا تمہارے منہ پر لعنت بھیجتا ہے اور لعنت خدا کی لعنت وكنت أغض الطرف صبرًا على الأذى فلما انتهى الإيذاء ذقتم تخفقى اور میں ایذا پر چشم پوشی کرتا رہا اور جب ایذا انتہاء کو پہنچی تو تم نے میرے دُرہ کو چکھ لیا وإن كان صلحاء الزمان كمثلکم فلا شك أنى فاسق بل كأفسَقِ اور زمانہ کے صلحاء اگر تمہارے جیسے ہوں تو کچھ شک نہیں کہ میں فاسق بلکہ افسق ہوں وما إن أرى في نفسك العلم والتقى تصول كخنزير وكالحمر تشهق اور میں تیرے نفس میں علم اور عقل نہیں دیکھتا اور تو خنزیر کی طرح حملہ کرتا ہے اور گدھوں کی طرح آواز کرتا ہے رقصت كرقص بغية في مجالس | وفَسَّقتَنى مع كون نفسك أفسَقِ اور تو نے بدکار عورت کی طرح رقص کیا اور مجھے فاسق ٹھہرایا حالانکہ تو سب سے زیادہ فاسق ہے وما نكره المضمار إن كنتَ أهله ونأتيك يوم نضالكم بالتشوّق اور ہم میدان سے کراہت نہیں کرتے اگر تو اس کا اہل ہو اور ہم تمہاری لڑائی میں شوق کے ساتھ آئیں گے ومهما يكن حقٌّ من الله وَاضِحٌ وإن ردَّها زمر من الناس يرق اور جس جگہ خدا تعالیٰ کی طرف سے حق واضح ہو اور اگر چہ لوگ اس کو رد کر دیں وہ حق چمک اٹھتا ہے فذَرُني وربي إنني لك نَاصِحٌ وإن أك كذَابًا فأُرُدَى وأُوبَق پس مجھے میرے رب کے ساتھ چھوڑ دے اگر میں کاذب ہوں تو ہلاک کیا جاؤں دعوت على فرده الله ساخطا علیک فـصـت کـمـثـل ثـوب مُخَرُبَقِ تو نے میرے پر بددعا کی سوخدا نے تیری بددعا کو تھے پر رد کردیا پس تو پھٹے ہوئے کپڑے کی طرح ہو گیا تعالوا نناضل أيها الزمر کلکم ليهلك من أرداه سم التخلُّقِ اے تمام گروہ کے لوگو آجاؤ تا کہ وہ شخص ہلاک ہو جو جھوٹ کے زہر سے ہلاک ہوا أراكم كذئب أو كـكـلـب بـصـولكم وضَاهَى تكلُّمُكم حمارًا ينهَقِ میں تمہیں بھیڑیے کی طرح دیکھتا ہوں یا کتے کی طرح حملہ میں اور تمہارا کلام گدھے کی آواز سے مشابہ ہے