حجة اللہ — Page 223
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۲۳ حجة الله هلا أريت العلم يا ابن تصلُّف إن كنتَ عَلامًا بما لا أعلَمُ ﴿٥﴾ اے لاف کے بیٹے تو نے اپنا علم کیوں نہ دکھلایا اگر تو وہ چیزیں جانتا تھا جو مجھے معلوم نہیں طوبى لمن بعد السفاهة يحلم تیری عمر سفاہت میں اور نابینائی میں ضائع ہو گئی مبارک وہ شخص جو سفاہت کے بعد عقلمند ہو جائے قد ضاع عمرك في السفاهة والعمى قد جاء إن الظن إثم بعضه فارفق ولا يُضْلِلْ جَنانَكَ مَاثَمُ قرآن شریف میں آیا ہے کہ بعض ظن گناہ ہیں پس نرمی کر اور تیرے دل کو گناہ گمراہ نہ کرے الكبر يخزى أهله العاتي ومَنْ لِلَّهِ يصغر فالمهيمن يُعـظم تکبر، تکبر کرنے والے کو رسوا کرتا ہے اور جو خدا کیلئے چھوٹا ہوتا ہے خدا اس کو بڑا کر دیتا ہے يا أيها الناس اذكروا آجالكم إن المنايا لا تُرَدّ وتهجم اے لوگو اپنا وقت موت یاد رکھو اور موت جب آتی ہے تو رو کی نہیں جاتی اور یکدفعہ آتی ہے يا أيها الناس اعبدواخلاقكم توبوا وإن الله رب أرحم اے لوگو اپنے پیدا کرنے والے کی پرستش کرو تو بہ کرو اور خدا ارحم الراحمین ہے إني أرى الدنيا تمر بساعة | غيم قليل الماء لا يتلوم میں دنیا کو دیکھتا ہوں کہ جلد گذر جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا بادل ہے جس میں پانی تھوڑا ہے اور زیادہ تو قف نہیں کرتا فلهذه لا تسخطوا معبودكم توبوا وطوبى للذى يتندم پس اس دنیا کیلئے اپنے معبود کو ناراض مت کرو تو بہ کرو اور مبارک وہ جو متندم ہوتا ہے توبوا وإن العذر لغو بعدما كُشِفَت سرائركم وأخذ المجرم تو بہ کرو اور اس وقت تو بہ کرنا بے فائدہ ہے جبکہ تمہارے بھید کھولے گئے اور مجرم پکڑا گیا إنا صرفنا في النصيحة رحمة ما حمل حسن بياننا وتكلم ہم نے از روئے رحمت وہ سب نصیحت دینے میں خرچ کر دیا ہے ۔ جو کچھ کہ ہمارا حق بیان برداشت کر سکا والله إني قد بعثت لخيركُم والله إني مُلهم ومُكَلَّمُ بخدا میں تمہاری بھلائی کیلئے مبعوث کیا گیا ہوں اور بخدا میں ملہم اور مکلم ہم ہوں إن كنت تبغى حربنا فنحارب بارِزُ فإني حاضر متخيم اگر تو ہماری لڑائی کو چاہتا ہے پس ہم لڑائی کریں گے میدان میں آ کہ ہم حاضر ہیں اور خیمہ لگا رہے ہیں