حجة اللہ — Page 219
۲۱۹ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله من رجال يؤثر نطقهم على ثمار العجمات، فأتركك كما يُترك سقط من المتاع، اے ان مردوں میں سے ہے کہ ان کا نطق کھجوروں سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پس میں تجھے چھوڑ دوں گا جیسا کہ ردی متاع وأعرض عنك كإعراض الناس عن السباع، وأشيع في هذا الباب شيئا لأولى الألباب چھوڑ دی جاتی ہے اور تجھ سے کنارہ کروں گا جیسا کہ درندوں سے کنارہ کیا جاتا ہے۔ اور عقلمندوں کے لئے اس بارے میں المستبصرين۔ کچھ چھپوا دوں گا۔ وأما ما تدعوني متفردًا فى المباهلة، فهذا دجلک وکیدك يا غُول البادية ۔ ألا تعلم أيها اور تو جو مباہلہ کے لئے اکیلا مجھے بلاتا ہے سو یہ اے دیو باد یہ تیرا مکر ہے کیا تو اے دجال اور گمراہ الدجال، والغوى البطال، أن الشرط منى فى المباهلة مجيءُ عشرة رجال، لملاعنة وابتهال بطال نہیں جانتا کہ میری طرف سے مباہلہ کے لئے دس آدمی کی شرط ہے جو ملا عنہ اور ابتہال کے لئے في حضرة مُعين الصادقين؟ فما قبلت شريطتي، وكان فيه نفعك لا منفعتى ثم أردتُ أن آئیں پس تو نے میری شرط کو قبول نہیں کیا اور اس میں تیرا نفع تھا نہ میرا پھر میں نے ارادہ کیا کہ تجھ پر اور أتم الحجّة علیک و علی رهطك المتعصبين فرضيتُ بثلاثة من رجال عالمين، وخفّفتُ تیرے گروہ پر حجت کو پوری کروں پس میں تین آدمیوں کے ساتھ راضی ہو گیا اور تیرے پر میں نے تخفیف کر دی علیک وقنِعتُ يا عدوّ الأخيار، بأن تباهلنى مع عبد الواحد وعبد الجبار، وإنهما أكابر | اور میں نے کہا کہ اے نیکوں کے دشمن عبد الواحد اور عبد الجبار کو لیکر میرے ساتھ مباہلہ کر اور وہ دونوں تیری جماعتك و حرثاء زراعتک، وابنا شيخ أمين۔ ففـرت فـرار الظلام من النور جماعت کے بزرگ اور تیری کھیتی کے زمیندار اور امین شیخ کے بیٹے ہیں پس تو ایسا بھا گا جیسا کہ اندھیرا روشنی ووليت دبر الكذب والزور، ودخلت الجُـحـر كـالـمتـخـوفيـن ومـا وَرَدَ سے بھاگتا ہے اور جھوٹ کی پیٹھ کو تو نے پھیر لیا۔ اور ڈرنے والوں کی طرح سوراخ میں جا چھپا۔ اور تیرے