حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 211 of 494

حجة اللہ — Page 211

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۱۱ حجة الله آن كُنتَ تُبصر ايها المحجوب من بخل فانظر الى الشرط الذي الغيت لعتابي پس پیشگوئی کی اس شرط کو دیکھ جسکو تو نے نظر انداز کر دیا ہے اے محجوب بوجہ بخل اگر تجھے کچھ نظر آتا ہے۔ قدمات آتم ايها اللعان من فسق اخْسَأْ فان الله صدقني واحبابي لعنت کرنے والے آتھم مر گیا دفع ہو کہ خدا نے ہماری باتیں پوری کیں اے انظر الى نبأ تجلّـى الأن كذكاء اردى المهيمن عجل اهل الويد بعذاب اس پیشگوئی کی طرف دیکھ جواب آفتاب کی طرح پوری ہوگئی خدا نے ہنود کے گوسالہ کو عذاب کے ساتھ ہلاک کیا للصدق فيه لارباب النهي ارج يشفى الصدور ويروى قلب طلاب اس پیشگوئی میں صدق کی ایک خوشبو ہے سینوں کو شفا بخشتی ہے اور دل کو سیراب کرتی ہے عين جرت لــريــاض دين الله تونسها عيـن الــرجـــال ولـكـن كُنتَ ككلاب یہ چشمہ دین کے باغ کے لئے رواں ہوا ہے اس کو مردوں کی آنکھ دیکھتی ہے مگر تو کتوں کی طرح تھا ثم إن كنت تجعل لعنة الخلق دليلا على سخط ربّ العالمين، ففكّرُ في عبد الله الذي تحسبه پھر اگر تو خلقت کی لعنت کو خدا کے غضب کی دلیل ٹھہراتا ہے پس عبداللہ کے حال میں سوچ جسکو تو صلحاء میں سے گمان کرتا ہے من الصالحين، كيف انصب عليه مطر الذلّة والهوان واللعنة، وكيف صار ذليلا محقرًا مِن أيدى کس طرح اسپر ذلت اور لعنت کی بارش پڑی اور کیونکر علاء کے ہاتھ سے ذلیل اور حقیر ہوا اور کیونکر اس کو اس ملک میں سے کافروں کی العلماء وعامة البريّة، وكيف أخرجوه من بلاده كالكَفَرة الفَجَرة، حتى اشتدت عليه الأهوال طرح نکال دیا یہاں تک کہ خوف اس پر غالب ہوا اور ہاتھ خالی ہو گیا اور مال لوٹا گیا اور عیال فریاد کرنے لگا۔ اور ایسے عذاب سے وصفرت الراحة ونُهب المال، وأعولَ العيال، وعُذِّب بالعذاب الموقع، ودُقّق بالفقر الموقع۔ معذب کیا گیا جواسکوبُر امعلوم ہوتا تھا اور اس محتاجی کے ساتھ پیسا گیا جو نبی اور مجروح کر نیوالی تھی ۔ اور ایک مدت تک پیر گھساتے وطالما احتذى الوَجَى، واعْتذَى الشَّجَى، واستبطن الجَوَى۔ وكذلك أنفدَ عمره في الكُرَب، وانتياب پھر نا اس کیلئے بمنزلہ جوتی کے تھا اورغم کھانا اسکی غذا تھی اور بھوک کو پوشیدہ رکھتا تھا اور اس طرح اس نے بیقراری میں عمر گزاری اور ۶۳