حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 207 of 494

حجة اللہ — Page 207

۲۰۷ حجة الله روحانی خزائن جلد ۱۲ من آخر الاشتهار ومكر النصارى مكرًا كُبّارًا، واشتهروا خلاف ما وارا، وأما "آتم" (۵۹) سات مہینہ میں مرگیا اور نصاری نے بڑا مکر کیا اور خلاف اس امر کے مشہور کیا جو آتھم نے چھپایا مگر آتھم نے فمـا تـألــى وما بارا ۔ وقد كان ذكرُ مكرهم في "البراهين"، وكان فيهـا ذكـر فتنتهم نہ قسم کھائی اور نہ میدان میں آیا اور نصاریٰ کے مکر کا ذکر براہین میں موجود ہے اور اس میں اس فتنہ اڑنے المتطائرة، وبيان فريتهم المنسوجة، قبل ظهور ذالك الواقعة ۔ فانظر إلى دقائق علم والے کا ذکر تھا اور اس باہم بافتہ جھوٹ کا قبل از واقعہ بیان تھا پس خدا تعالیٰ کے دقائق علم پر نظر ڈال اور اس الله الخبير، وحكم الله اللطيف القدير، ولا تهذ كالمستعجلين ۔ ألا ترى إلى شريطة | قدیر اور لطیف کی حکمتوں کو دیکھ اور جلد بازوں کی طرح بکو اس مت کر کیا تو اس شرط کی طرف نہیں دیکھتا جو كانت في نبأ "آتم"، والله أحقُّ أن يوفى شرطه الذي قدّم، فاتق الله واجتنب بهتانًا أعظم۔ آتھم کی پیشگوئی میں تھی اور خدا سب سے زیادہ یہ حق رکھتا ہے کہ اپنی شرط کو جو پہلے ذکر کر دی پو را کرے پس ألا تنزه نفسك عن نقض الشرائط يا عدوّ الأخيار، فكيف لا تُنزّه السبوح القدوس| خدا سے ڈر اور بہتان سے پر ہیز کر کیا تو اپنے نفس کو شرائط کے توڑنے سے پاک نہیں سمجھتا پس کس طرح اس عن تلك الأقذار؟ وتعلم أنّ "آتم "ما تفوّه بلفظة في أيام الميعاد، وترك سيرته الأولى سبوح قدوس کو ان پلیدیوں سے ملوث کرتا ہے اور تو جانتا ہے کہ ایام میعاد میں آتھم کوئی بات زبان پر نہیں لایا وما أظهر ذرّة مـن الـعـنـاد، بل أظهر رجوعه من الأقوال والأفعال، والحركات | اور پہلی سیرت کو اس نے چھوڑ دیا اور ایک ذرہ عناد ظاہر نہ کیا بلکہ اپنے رجوع کو اقوال اور افعال اور حرکات والسكنات والأحوال، وما أثبت ما ادّعى من صول الحيّة وغيرها من البهتانات | اور سکنات اور حالات سے ظاہر کیا ۔ اور سانپ کے حملہ وغیرہ بہتا نات کو وہ ثابت نہ کر سکا اور قسم نہ کھائی الواهية ومـا تـأثـي، بل أعرض وولى، وشهد قوم من الأشهاد، أنه أنفد أيام الميعاد بلکہ کنارہ کیا اور منہ پھیرا اور ایک قوم نے گواہوں میں سے گواہی دی کہ اس نے میعاد کے دنوں کو