حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 199 of 494

حجة اللہ — Page 199

۱۹۹ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله ويحمدون ولا يُسَبُّون، ويسعى الرجال إليهم ولا يُتركون يُدخلون في النار، ولكن لا للتبار، (۵۱) اور تعریف کئے جاتے ہیں اور بد گوئی نہیں کئے جاتے اور لوگ انکی طرف دوڑتے ہیں اور چھوڑے نہیں جاتے آگ میں داخل کئے جاتے ہیں مگر نہ ويولجون في اللجة، ولكن لا للضيعة، بل الله يُظهر أنوارهم عند الابتلاء ، ثم يُهلك أعداء هم ہلاک کرنے کیلئے اور دریا میں داخل کئے جاتے ہیں مگر نہ ہلاک کرنے کیلئے بلکہ ابتلاء کے وقت خدا تعالیٰ انکے نوروں کو ظاہر فرماتا ہے۔ پھر انکے بأنواع الإخزاء ، فيُتبر في ساعة ما علوا فى مدّة، ويبرئهم مما قالوا وينزههم عما افتعلوا، دشمنوں کو قسما قسم کی رسوائی سے ہلاک کرتا ہے۔ پس ایک ساعت میں اس تمام عمارت کو تباہ کر دیتا ہے جو ایک مدت میں بنائی گئی تھی پس دشمنوں ويفعل لهم أفعالا يتحيّر الخلق برؤيتها، ويُنزل أمورًا يتزعزع القلوب بهيبتها، ويُرى كل أمر کے قولوں سے انکو بری کرتا ہے اور انکے بہتانوں سے انکو منزہ کرتا ہے اور ان کیلئے وہ کام کرتا ہے کہ انکے دیکھنے سے خلقت حیران رہ جاتی ہے كـالـصـول الـمـهـيـب، ويُـقـلـب أمـر الـعدا كل التقليب، ويُرى الظالمين أنهم كانوا كاذبين؛ اور وہ امور نازل کرتا ہے جن کی ہیبت سے دل کانپ جاتے ہیں اور ہر ایک امر ہیبت ناک حملہ کے ساتھ ظاہر فرماتا ہے اور دشمنوں کے کاروبار کو بالکل الٹا دیتا ہے ويؤيدهم بتأييدات متواترة، وإمدادات متوالية متكاثرة، ويجرد سيفه على المجترئين۔ اور ظالموں کو دکھلاتا ہے کہ وہ جھوٹے تھے۔ اور متواتر تائیدوں کے ساتھ اور پے در پے امدادوں کے ساتھ مدد کرتا ہے اور بیباکوں پراپنی تلوارکھینچتا ہے۔ فاعلموا أنه هو أرسلني عند فساد الديار، وأنه هو ربّ هذه الدار، وأنه سينصرني پس جانو کہ اس نے فسادزمانہ کے وقت مجھے بھیجا ہے اور وہی اس گھر کا مالک ہے۔ اور وہ عنقریب میری مدد کرے گا اور ويبرئنى من تُهم الأشرار فاحفظ قصتى التي هي أحسن القصص، وذق ما نذيقك ولو شریروں کی تہمتوں سے مجھے بری کر دے گا پس میرے اس قصہ کو یاد رکھ کہ جو سب قصوں سے بہتر ہے۔ اور چکھ جو کچھ ہم تجھے متجرعًا بالغصص أزعمتَ أنى أكيد كيدًا للدنيا الدنية، وأصيد صيدًا للأهواء النفسانية؟ | چکھاتے ہیں اگر چہ غصہ کے گھونٹ کے ساتھ ۔ کیا تو نے یہ گمان کیا ہے کہ میں ناچیز دنیا کیلئے فریب کر رہا ہوں یا میں نفسانی خواہشوں أيها الجهول ! هذا قياس قِستَ على نفسك الأمارة، فإنّك من قوم لا يعلمون حقيقة | کیلئے شکار کھیل رہا ہوں۔ اے جاہل تو نے یہ قیاس اپنے نفس پر کیا ہے کیونکہ تو اس قوم میں سے ہے کہ جو پاکیزگی کی حقیقت