حجة اللہ — Page 190
19+ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله عليهم الذلة ويُمسون أخا عيلة، يسألون الناس ولا يملكون بيت ليلةٍ، كذلك | ذلت مار دی جائے گی اور بھوکھے نگے ہو جائیں گے۔ لوگوں سے مانگیں گے اور رات کا قوت ان کے پاس نہیں ہو گا اسی طرح يجزى الله الفاسقين۔ خدا تعالیٰ فاسقوں کو سزا دیتا ہے۔ وإذا قيل لهم آمنوا بما أنزل الله من الآيات، قالوا لن نؤمن ولو كان إحياء الأموات، وطبع اور جب ان کو کہا جائے کہ جوخدا نے نشان اتارے ان پر ایمان لاؤ کہتے ہیں کہ ہم بھی ایمان نہیں لا ئیں گے اگر چہ مردے زندہ کئے جائیں الله : ، على قلوبهم بما كانوا مفترين ۔ وكانوا يستفتحون من قبل، فلما جاء هم الفتح وصاب النبل ، اور ان کے دلوں پر خدا نے مہر لگادی کیونکہ وہ مفتری تھے اور اس سے پہلے وہ کفار پر فتح چاہتے تھے ۔ پس جبکہ فتح آئی اور تیر نشانہ پر لگا۔ اس سے انہوں أعرضوا عنه، فويل للمعرضين ۔ وجحدوا بها واستيقنتها أنفسهم، فما بالهم إذا ماتوا ظالمين ۔ نے کنارہ کیا پس ان پر واویلا ہے اور انہوں نے انکار کیا اور دل ان کے یقین کر گئے پس کیا حال ہے ان کا جب ایسی حالت میں مریں گے کیا ان کے أبقى في كنانتهم مرماة، أو في قلوبهم مماراة؟ كلا بل مزقهم الله كل ممزق فلا يتحركون إلا | تیردان میں کوئی تیر باقی رہ گیا ہے؟ یا ان کے دلوں میں کوئی خصومت باقی ہے؟ ہرگز نہیں بلکہ خدا نے ان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور اب تو ایک حرکت كالمذبوحين ألا يرون كيف يُفحَمون الفينة بعد الفينة، ويُخزَون كل عام مع رقصهم كالقينة | مذبوحی ہے۔ کیا نہیں دیکھتے کہ کیسے وہ وقتافو قتالا جواب کئے جاتے ہیں اور ہر ایک سال باوجود متکبرانہ رقص کے ذلیل کئے جاتے ہیں اور انکے بادل وتراءت سُحُبُهم جَهاما، ونُحبهم لئاما، ولمعانهم ظلاما، وجَنانهم عباما، فبأي آية بعده يؤمنون؟ | بغیر پانی کے نکلے اور انکے برگزیدہ ٹیم ثابت ہوئے اور انکی روشنی اندھیرا اور انکے دل بے عقل اور بے ادب ثابت ہو گئے ۔ پس کس نشان پر اسکے بعد أما أحلنى ربى محلَّ مَن يبلغ قصوى الطلب، ونقلنى مِن وَقُدِ الكُرب إلى روح الطرب، وأيدنى بان لا ئیں گے۔ کیا میرے خدا نے مجھے اس محل پر نہیں اتارا جو مرادیابی کا عمل ہے اور مجھے بیقراریوں کی آگ سے خوشی کی آسائش تک پہنچایا اور میری وأعانني، وأهـان كـل مـن أهـانـنـي، وأراني العيد، ووفّى المواعيد، وأرى الفتح كل من فتح تائید کی اور میری مدد کی اور ہر ایک جو میری ذلت چاہتا تھا اس کو ذلیل کیا اور مجھے عیدکھلائی اور وعدوں کو پورا کیا اور ہر ایک آنکھ کھولنے والے کے لئے