حجة اللہ — Page 168
۱۶۸ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله ۲۰ غيـر الــرحـمـن، لمزقه الله قبل تمزيقكم يا أهل العدوان أنظروا كيف عَيْتُم بل مُتُّم في جهد ہوتا تو تمہارے کاٹنے سے پہلے خدا اس کو کاٹ دیتا۔ دیکھو تم نے کیسی تکلیف اٹھائی بلکہ صبح شام کی کوشش میں مر گئے ۔ اور خدا کی الصباح والمساء ، ومددتم إلى الله يد المسألة والدعاء ، فردِدتم مخذولين في الحافرة، وما | طرف سوال اور دعا کا ہاتھ پھیلایا ۔ پس تم ناکام و نا مرا درد کئے گئے۔ اور تمہیں بجز وقت ضائع کرنے اور حسرت کی آہوں کے اور کچھ حصل إلا إضاعة الوقت وزفرات الحسرة فما لكم لا تتفكرون في أقدار تنزل، ولا ترغبون حاصل نہ ہوا۔ پس کیا سبب کہ تم اس قضا وقدر میں فکر نہیں کرتے جو اتر رہی ہے؟ اور ان نوروں کیلئے خواہش نہیں کرتے جو کامل ہو في أنوار تُستكمل، أهذا فعل الإنسان؟ أهذا من الكاذب الدجال الشيطان؟ فلا تُهلكوا رہے ہیں؟ کیا یہ انسان کا فعل ہے؟ اور کیا یہ کاذب اور دجال اور شیطان کی طرف سے ہے؟ پس تم زبان کی جہالت کے ساتھ اپنے أنفسكم بجهلات اللسان، واستعينوا متضرّعين يا حسرة عليكم! إنكم لا تنظرون متوسّمين، نفسوں کو ہلاک مت کرو۔ اور تضرع کرتے ہوئے خدا سے مدد چاہوں تم پر افسوس! کہ تم فراست کی نگاہ سے نہیں دیکھتے اور جب دیکھتے ہو تو وإذا نظرتم نظرتم لاعبين، ولا تُمعِنون خاشعين۔ أتُتركون فى هذا اللهو واللعب، ولا تُقادون | کھیل کے طور پر دیکھتے ہواور دل کی غربت سے نہیں سوچتے۔ کیا تم اس لہو ولعب میں چھوڑے جاؤ گے! اور ایک بھڑکنے والی آگ کی طرف إلى نار ذات اللهب، ولا تُسألون عما عملتم مستكبرين؟ لا تلهكم أموالكم وأولادكم، فإن کھینچے نہیں جاؤ گے۔ اور ان کاموں سے پوچھے نہیں جاؤ گے جو تکبر کی حالت میں تم نے کئے۔ تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں دھوکہ نہ الحمام ميعادكم، ثم قهر الله يصطادكم، وأين المفر من ربّ السماوات والأرضين؟ دے کیونکہ موت تمہارا وعدہ ہے۔ پھر تم قہر الہی کے شکار ہو جاؤ گے۔ آسمان اور زمین کے پیدا کرنے والے سے تم کہاں بھاگ سکتے ہو۔ وقد رأيتم آية الكسوف فنسيتموها، ثم رأيتم آية الله في " آتم "فـكـذبتموها ، تم نے کسوف کا نشان دیکھا اور اس کو بھلا دیا۔ پھر تم نے خدا کا نشان آتھم میں دیکھا اور اس کی تکذیب کی۔ وتجلت لكم آية موت " أحمد بیک " فما قبلتمـوهـا، وقرأتـم كتـب بـلاغة اور تمہارے لئے موت احمد بیگ کا نشان ظاہر ہوا اور تم نے اس کو قبول نہ کیا۔ اور تم نے ان کتابوں کو