حجة اللہ — Page 166
۱۶۶ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله أما بعد فاعلموا أيها الطالبون والأخيار المسترشدون، أن الله أتم حجّتى على الأعداء ، بعد اس کے اے طالبو اور اچھے لوگو جور شد کو ڈھونڈنے والے ہو تمہیں معلوم ہو کہ خدا نے مری حجت کو دشمنوں پر پورا کر دیا اور میرے لئے اس وأرى لى الخوارق وأسبغ من العطاء ، ورأيتم كيف نزلت الآيات من السماء ، وكيف فُتحت | نے نشان دکھلائے اور میرے پر اپنی بخش کو کامل کیا اور تم نے دیکھا کہ کیونکر آسمان سے نشان اترے۔ اور کیونکر طالبوں کیلئے دروازے کھولے الأبواب للطلباء ، ثم الذين بخلوا يُنكروننى لاعنين، ويتركون الديانة والدين جردوا من غير گئے۔ پھر وہ جو جل کرتے ہیں وہ لعنت کرتے ہوئے انکار ظاہر کرتے ہیں۔ اور دین کوبھی چھوڑتے ہیں اور دیانت کو بھی ۔ انہوں نے ظلم کی تلوار نا حق حق سيف العدوان وشهروا حسام السب والطغيان، وما كانوا منتهين ۔ إنهم يؤذونني ويسبونني کھینچ رکھی ہےاور گالی اور زیادہ گوئی کی نجران کےہاتھ میں برہنہ ہے اور باز نہیں آتے وہ مجھے دکھ دیتے ہیں اور دشنام ہی کرتے ہیں اور مجھے کافر ويكفرونني، ولا أعلم لم يُكفّرونني ۔ أيكفّرون رجلا يقول إنى من المسلمين؟ يُصرون على سبل ٹھہراتے ہیں اور میں نہیں جانتا کہ کیوں ٹھہراتے ہیں۔ کیا وہ اس آدمی کو کافر کہتے ہیں جو مسلمان ہونے کا اقرار کرتا ہے۔ گمراہی اور بے راہی الضلال والنكوب، فأين خوف الله وتقوى القلوب، وأين سير الصالحين؟ أما جاء تهم الآيات؟ کے طریقوں پر اصرار کرتے ہیں۔ پس کہاں ہے خوف خدا اور دلوں کی پر ہیز گاری؟ اور کہاں ہیں صلحاء کی خصلتیں؟ کیا ان کے پاس نشان نہیں أما ظهرت البينات؟ أما حصحص الحق ورُفع الشبهات؟ أفتعاهدوا على أنهم لا يرجعون إلى حق آئے؟ کیا کھلے کھلے خوارق ظاہر نہیں ہوئے؟ کیا حق نہیں کھل گیا؟ اور شبہات نہیں مٹ گئے؟ کیا انہوں نے باہم عہد کر لیا ہے کہ حق کی طرف مبين؟ أو تـقـاسـمـوا عـلـى أنهـم يـصـــون عـلـى تكذيب وتوهين؟ أيُخوفوننى بالسب والشتم | رجوع نہیں کریں گے؟ یا با ہم قسمیں کھالی ہیں کہ تکذیب اور تو ہین پر اصرار کرتے رہیں گے؟ کیا مجھے گالی اور کافر کہنے کے ساتھ ڈراتے والتكفير، ويتربصون بى الدوائر بالحيل والتدابير ؟ والله يعلم كيد الخائنين ۔ إنه يعلم ما في ہیں؟ اور تدبیروں اور حیلوں سے میرے پرگردشوں کی امید رکھتے ہیں؟ خدا تعالیٰ خیانت کرنے والوں کے مکر کوخوب جانتا ہے۔ وہ میرے دل نفسي ونفسهم، وإنه لا يُحب المفسدين ۔ وإنـي عـنـده مـكـيـن أمين، وإن بيـنـي | کی باتوں اور ان کے دل کی باتوں کو جانتا ہے اور وہ مفسدوں کو دوست نہیں رکھتا۔ اور میں اس کے نزدیک با مرتبہ اور امین ہوں اور مجھ میں