حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 165 of 494

حجة اللہ — Page 165

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۱۶۵ حجة الله عذر۔ اس عربی مضمون میں اگر کوئی سخت لفظ ہو تو میاں عبد الحق صاحب غزنوی معذور رکھیں کیونکہ بقول (۱۷) ان کے اس عاجز کو عربی لکھنے کی لیاقت نہیں اور لکھنے والے کوئی اور فاضل ہیں جو عربی کو لکھتے ہیں۔ پس الزام ان نا معلوم آدمیوں پر ہے نہ ایسے شخص پر جو عربی نہیں جانتا۔ بمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الحمد لله الذي جعلنى مَظهَرَ الآيات، وصيَّرني ظلَّ سيّد الكائنات، وجعل اس خدا کو تمام تعریف ہے جس نے مجھے نشانوں کا جائے ظہور بنایا اور سرور کائنات کا ظل مجھے ٹھہرا دیا اور میرے نام کو اسمى كاسمه بأنواع التفضّلات، فأتمّ النعم على لأحمدَه وأكون له أحمد تحت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے مشابہ بنا دیا۔ اس طرح پر کہ اپنی نعمتوں کو میرے پر پورا کیا تا میں اس کی بہت تعریف السماوات، ونضر بي إيمان الناس ليُحمدونى وأكون مُحمَّدًا بين المخلوقات ۔ کر کے احمد کے نام کا مصداق بنوں ۔ اور میرے سبب سے لوگوں کے ایمان کو تازہ کیا تا وہ میری بہت تعریف کریں اور میں محمد فأنا أحـمـد و أنا محمد كما جاء في الروايات، وأُعطيتُ حقيقةَ اسمى نبيِّنا فخرِ کے نام کا مصداق بنوں۔ پس میں احمد ہوں اور میں محمد ہوں جیسا کہ روایات میں آیا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے الموجودات، كانعكاس الصُّوَر في المرآة، فنصلي ونسلم على هذا النبى الأمى دونوں ناموں کی حقیقت عطا فرمائی گئی ہے جیسا کہ آئینہ میں صورتوں کا انعکاس ہو جاتا ہے۔ پس ہم اس نبی امی پر درود اور الذي تنعكس أنواره في الصالحين والصالحات، وتُفتح باسمه أبواب البركات، سلام بھیجتے ہیں جس کے انوار نیک مردوں اور نیک عورتوں میں چمکتے ہیں اور اس کے نام کے ساتھ برکتوں کے دروازے کھولے وتتم بنوره حجّة اللـه عـلـى الـكـافـريـنَ وَالكافرات؛ وعلى آله الطاهرين جاتے ہیں۔ اور اس کے نور کے ساتھ کافروں پر خدا کی حجت پوری ہوتی ہے اور دروداور سلام اس کی آل پر جو پاک مرد اور والطاهرات، وأصحابه المَحْبُوبين والمَحْبُوبات، وجميع عباد الله الصالحين ۔ پاک عورتیں ہیں اور اس کے اصحاب پر جو خدا کے پیارے بندے اور پیاری کنیز کیں ہیں۔ اور ایسا ہی تمام نیک بندوں پر