حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 147 of 494

حجة اللہ — Page 147

۱۴۷ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله وما انبرى، بل انساب ودخل جُحره وانزوى، وما ترك التكذيب وما ) و پیش نیامد بلکه برفت و داخل سوراخ خود شد و پوشیده گشت و تکذیب را ترک نہ کرد و باز نیامد ۔ پس برائے کا مطالبہ نہ کیا اور اپنے سوراخ میں داخل ہو گیا اور چھپ گیا اور تکذیب سے باز نہ آیا۔ انتهى، فإنّ له جهنم لا يموت فيها ولا يحيى، والسّلام على من اتبع الهدى ۔ جهنم است که درو نه زنده خواهد ماند و نه خواهد مرد و سلام بر آنکه پیروی ہدایت کرد پس اس کے لئے وہ دوزخ ہے کہ جس میں وہ نہ مرے گا نہ زندہ رہ سکے گا۔ او المعلن میرزا غلام احمد القادیانی ٢٦ مئی ۱۸۹۷ء ایک گواہی مفصلہ ذیل اشتہار ایک فقیر مجذوب نے جو سیالکوٹ میں قریب بارہ سال سے مقیم ہے ہمارے پاس شائع کرنے کے لئے بھجوایا ہے لہذا ہم اس جگہ اس کی نقل مطابق اصل بلفظ کر دیتے ہیں اور وہ یہ ہے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اشتہار واجب الاظہار خدا کے فضل اور الہام سے ۔ روح جناب رسول مقبول صلعم سے ۔ روح کل شہدا سے۔ روح کل ابدالوں سے۔ روح کل اولیاء سے جو زمین پر ہیں۔ اور ان روحوں سے جو چودہ طبقوں کی خبر رکھتی ہیں۔ میں نے ان سب سے الہام اور گواہی پائی ہے کہ حضرت مرزا صاحب کو اللہ جل شانہ نے بھیجا ہے۔ ☆ اس مجذوب کی اس نواح میں بہت عظمت اور شہرت ہے۔