حقیقة المہدی — Page 514
دشنام دہی پر صبر مخالفین کی گندی دلآزار باتیں اور آپ کا صبر ۲۰۳ مولویوں کا لعنتوں اور گالیوں سے آپ کی ذلت چاہنا ۱۷۴ نرم زبانی اختیار کرنے اور سختی اور افروختہ ہونے کو چھوڑنے کی الہٰی وصیت ۷۸ح لیکھرام کی بد زبانی پر حاضرین کو صبر کی وصیت ۱۲۶ آنحضرت ؐ کو گالیاں دینے اور ہتک عزت کرنے والے کے مقابل آپ کا طریق ۷۹ح آپ کی تکفیر و تکذیب مسیح موعود کو کافر ودجال ٹھہرایا جانے کا آثار میں لکھاہونا ۳۲۹ مسیح موعود ؑ کی بات سننے اور تکفیر میں جلدی نہ کرنے کی نصیحت ۵۸ آپ کی تکذیب نئی بات نہیں ہر نبی سے استہزا کیاگیا ۱۴۳ علماء کی آپ کی تکفیرو تکذیب ۵۶،۹۹،۴۷۱ بٹالوی کا فتوی کفر اور آپ کو واجب القتل ٹھہرانا ۱۹۶ آپ اور آپ کے خاندان اور جماعت کے بارہ میں مولویوں کے فتوے ۲۰۲ آپ کا انکار خدا اور رسول کے فرمودہ کا انکار ہے ۳۱۵ آپ کی تصدیق و تکذیب اور قبول وردّ ۹۳،۳۲۹ آپ کی پیشگوئیاں مسیح موعودؑ کا دعویٰ کہ میری کوئی ایسی پیشگوئی نہیں جو پوری نہیں ہوئی۔شک کرنے والے کو تشفی کرنے کا چیلنج ۴۴۱ خدا نے مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں کو اپنے فضل وکرم سے پورا کیا ۱۲۳ مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں میں کوئی امر ایسا نہیں جس کی نظیر پہلے انبیاء کی پیشگوئیوں میں نہیں۔۴۴۲ پیشگوئیاں پوری نہ ہونے کے اعتراض کا جواب ۴۴۱ مسیح موعود ؑ کی پیشگوئیاں نظری اور بدیہی دونوں طور سے پوری ہوئیں ۲۵۷ آپ پر غیب کے بھید اور آنے والی باتیں ظاہر کیاجانا ۱۹۳ ترقی سلسلہ احمدیہ کے متعلق آپ کی پیشگوئیاں ۲۹۵، ۲۹۶، ۴۲۵، ۴۲۶، ۴۴۳، ۴۴۶ پنڈت لیکھرام کے قتل کی پیشگوئی ۱۳۳، ۱۶۵، ۳۱۴، ۳۲۶،۳۲۷ عبد اللہ آتھم کی موت کی پیشگوئی ۱۵۹، ۳۱۴، ۳۲۶،۳۲۷ ڈاکٹر کلارک کے مقدمہ میں فتح کی پیشگوئی ۳۱۴، ۳۲۶،۳۲۷ مرزا احمد بیگ کی موت کی پیشگوئی ۳۱۴،۳۲۶، ۳۲۷ مہوتسو کے جلسہ میں مضمون بالا رہنے کی پیشگوئی ۳۱۴،۳۲۶، ۳۲۷ لوگوں کے دور دور سے آکر جماعت میں داخل ہونے اور تین قوموں کی طرف سے تین فتنوں کے برپا ہونے کی پیشگوئیاں ۳۱۴ الہام اتعجب لامری میں بٹالوی کیلئے پوشیدہ پیشگوئی ۱۷۶ تین ہزار سے زیادہ الہامات کی مبارک پیشگوئیاں ۴۴۱ آپ کے بارہ میں پیشگوئیاں ایک فارسی الاصل کے ایمان ثریاسے واپس لانے کی پیشگوئی ۳۰۴ آپ کے متعلق اہل کشف کی پیشگوئیاں ۳۱۵ آپ کے متعلق پنڈت لیکھرام کی جھوٹی پیشگوئی ۱۳۳،۲۰۵ صحابہ مسیح موعودؑ صحابہ کے مشابہ آخری زمانہ میں ایک گروہ کی قرآنی پیشگوئی ۳۰۴ ہدایت اور حکمت پانے والے دو گروہ ۳۰۵ ا۔صحابہ آنحضرتؐ ۲۔صحابہ کی مانند مسیح موعود کا گروہ صحابہ مسیح موعودؑ کی صحابہ رسول ؐ سے مشابہتیں ۳۰۶، ۳۰۷ نجم الہدیٰ کا فارسی اور انگریزی ترجمہ کرنا ۱۹ افراد جماعت نیک انسان اور نیک چلنی میں شہرت یافتہ ہیں ۱۸۹ جماعت کے اکثر افراد عقل مند، تعلیم یافتہ، گورنمنٹ کے معزز عہدیدار ، رئیس اور شریف ہیں ۱۷۹، ۱۸۸، ۱۹۰، ۲۰۵ آپ کا منظوم کلام منظوم عربی کلام مسیح موعود ؑ کا عربی قصیدہحِب لنا فبحبّہ نتحبّب ۵۳، ۵۴ منظوم فارسی کلام اے خدا اے چشمۂ نور ہدیٰ ۱۵۱ بتر سید از خدائے بے نیاز وسخت قہار ے ۳۶۳ اے قدیر وخالق ارض وسما ۴۳۴ آپ کی کتب اور مکتوب کتب مسیح موعود ؑ کی تالیف کی اغراض ۱۸۶