حقیقة المہدی — Page 513
صداقت کے نشانات الہٰی نشانات کے متواتر نزول پر آپ کا مطأن ہونا ۹۷ کسوف وخسوف کا نشان (تفصیل کیلئے دیکھئے مضامین میں کسوف وخسوف) لیکھرام کی ہلاکت کا نشان(تفصیل کیلئے دیکھئے لیکھرام) عربی زبان میں خارق عادت ملکہ دیا جانا اور اس کی تفصیل ۱۰۷تا۱۱۳ بطور مدعی الہام و ماموریت آپ کا عرصہ الہام ۲۶۷،۲۶۸ صلیبی غلبہ کے وقت مبعوث ہونا اور کسر صلیب کیلئے بے نظیر معرفت کا دیا جانا ۱۰۵ صداقت پر پانچ قسم کی گواہیاں ۳۱۵ اتمام حجت اور کامل تسلی کے چار طریق اور ان سے اپنے دعویٰ کا ثبوت ۲۶۸‘۴۲۴ نشان دکھانے کیلئے کسی عیسائی کا آپ کے مقابل کھڑے نہ ہونا ۱۷۳ح آپ کا بخوف طوالت بہت سے نشان بیان نہ کرنا ۱۴۳ مسیح موعود ؑ اور الہام آپ کے الہامات و رؤیا (دیکھئے الہامات حضرت مسیح موعودؑ ) الہام سے مشرف کئے جانے کا مقام و مرتبہ ۶۰‘۶۱ الہامات کی پیروی کیلئے تین شرائط ۶۰ ۱۔بار بار ہو ۲۔قرآن و حدیث کے موافق ہو ۳۔ساتھ تائیدی خوارق ہوں اپنے مامور نہ ہونے تک الہامات کو ظاہر نہ کرنا ۶۲ آپ کے الہام میں غیب کی پیشگوئیاں ۶۱ الہام کی ضرورت اور اس سے متعلق قانون الہی ۱۹۱ معارف قرآنیہ اور علم لدنی مہدی نام رکھاجانے میں علم دین خدا سے ہی حاصل کرنے کا اشارہ ۳۹۴ ظلّیت محمدیہ میں بلاغت کلام کا اعجاز دیا جانا ۱۰۸‘۴۲۱ دقائق قرآن اور حدیث کا علم دیا جانا ۹۷‘۳۹۴ عوام کو بیزار کرنے کے لئے علماء کی آپ کے علم کی عیب گیری کرنا ۱۰۷ مسیح موعود کا علم علماء سے نہیں بلکہ خدا سے پانا ۹۰ مخالفین کے اس اعتراض کا جواب کہ علم دیا جانے کا دعویٰ قرآن کے دعویٰ سے مشابہ ہے ۱۱۴ مسیح موعود ؑ اور عربی زبان عربی میں کامل ہونے کی دعا ۲۰۸ فصیح و بلیغ عربی زبان کا علم دیا جانا ۲۰۹ فصیح عربی میں کتاب لکھنے کا علماء کو چیلنج ۱۱۲ فصیح و بلیغ عربی کتب ورسائل کی تالیف ۱۰۹ آنحضرت ؐ کی روحانیت سے فصیح عربی میں کتب لکھنے کا نشان عطا ہونا ۱۱۳ عشق الہٰی سے پُر عربی قصیدہ حبّ لنا فبحبہ نتحبّب ۵۳،۵۴ عیسیٰ بن مریم سے مشابہت مسیح کا لفظ آپ پر اطلاق پانے کی وجہ ۲۹۴ بمطابق حدیث مسیح موعودؑ کے وجود کی دومشابہتیں ۳۰۷ ۱۔عیسیٰ سے بوجہ مسیح ۲۔آنحضرت ؐ سے بوجہ مہدی عیسیٰ ؑ کے ہمرنگ اور مشابہ ہونا ۱۹۲ مسیح موعود ؑ اور عیسی ؑ میں مشابہتیں ۲۹۳ح،۳۰۷ علما وقت کے اختلاف کرنے میں مشابہت ۳۲۲ مسیح کی طرح غربت اور مسکینی کے رنگ میں ظاہر ہونا ۱۹۲‘۲۰۳‘ ۳۲۸ح مسیح کی طرح امن اور نرمی سے روحانی زندگی بخشنا ۱۹۳‘۴۵۱ براہین احمدیہ میں عیسیٰ کے واپس آنے کا اعتقاد ظاہر کرنے کی وضاحت ۲۷۲ آپ کا عیسیٰ کے کمالات بطور ورثہ پانا ۱۰۹ح مسیح موعود ؑ کی تعلیم آپ کے عقائد وہدایات اور تعلیم ۲۱۳‘۳۲۳ بنی نوع انسان کی ہمدردی اور عفوودرگزر کی تعلیم ۱۹۴ اشتہارات میں شائع کردہ تعلیم کا خلاصہ ۱۸۷‘۱۸۸ مسیح موعود ؑ کا وقت اپنے دور کی برکات اور اہمیت کا ذکر ۹۲ آپ کا وقت قبول اور ردّ کا زمانہ اور اس کی تفصیل ۹۳ اس زمانے میں تجدید ایمان کے لئے خوارق کی ضرورت ۷۴ مسیح موعودؐ اور گورنمنٹ (دیکھئے مضامین میں انگریزی گورنمنٹ)