حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 502 of 550

حقیقة المہدی — Page 502

مسیح موعود کا حدیث میں مذکورہ حلیہ ۲۷۹ حدیث لامہدی الاعیسیٰ میں مسیح موعود کے ذوالبروزین ہونے کا لطیف اشارہ اور اس کی تفصیل ۳۹۳،۳۹۴ یہ خیال کہ مسیح موعود سے متعلق حدیثیں موضوع ہیں اور آنے والا کوئی نہیں کا جواب ۲۷۹ مسیح موعود کے صلیب کو توڑنے کا مطلب ۲۸۷ مسیح موعود کے طواف کعبہ کا مطلب ۲۷۵ مسیح موعود کا دو فرشتوں کے کاندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے نازل ہونے کا مطلب ۲۸۷ احادیث میں ہے کہ مسیح موعود و مہدی معہود کا وجود حقیقت عیسویہ اور ماہیت محمدیہ سے مرکب ہے ۱۰۸ح مسیح موعود عیسائی مذہب کی انتہا اور انحطاط کا نشان ۲۸۵ مسیح موعود کا قبول وردّ آنحضرت ؐ کا قبول وردّ ہے ۳۲۹ منکرین مسیح کا کہنا کہ آباؤ اجداد کا عقیدہ ہمارے لئے کافی ہے ۱۴۷ ضرورت زمانہ مسیح موعود اور مجدد کے لئے زمانہ کی ضرورت وپکار ۷۷،۸۱،۹۶،۱۰۰، ۲۸۲،۲۸۹،۲۹۴،۳۲۵ چودہویں صدی کے سر پر ظاہر ہونا ۷۹،۹۶،۲۵۵،۳۱۲،۳۲۵ لوگوں کا شدت سے آپ کا انتظار ۸۷ ظہور کی علامات صلیب کا غلبہ اور بد دین کا پھیلنا ۶۳،۸۴،۱۰۵،۳۱۰ پادریوں کی خلاف اسلام تصانیف اور مساعی کا ذکر ۶۴،۷۷،۳۲۸ دیگر بہت سی علامات ۲۷۹ تا ۲۸۲، ۲۹۴، ۲۹۵،۳۰۵،۳۰۶،۳۱۵،۳۲۸،۴۰۰،۴۰۱ مسیح موعود کا ذکر قرآن میں آیت استخلاف سے استدلال ۲۸۳تا ۲۸۵، ۲۵۵ح آیت انا نحن نزلناالذکر۔۔۔سے استدلال ۲۸۸،۲۸۹ آیت کما ارسلنا الی فرعون رسولاً سے استدلال ۲۹۰ آیت اٰخرین منھم لما یلحقوبہم سے استدلال ۳۰۴،۳۰۵ مسیح موعود و مہدی کے نام مسیح موعود کے تین نام ۸۹تا۹۲ مسیح موعود اور عیسیٰ کا نام مسیح رکھنے کی وجہ ۲۹۳‘۲۹۴ آنے والے کا نام مسیح اور مہدی رکھنے میں حکمت اور غرض ۳۹۷،۴۵۱ مہدی موعود کا نام احمد اور محمد ہونے کی وجہ ۳۹۸‘۴۲۵ مہدی اور عیسیٰ کے نام کی نسبت الہامِ الہی ۳۹۸ مسیح موعود ؑ کے نام میں غلام کا لفظ اس عبودیت کو ظاہر کرتا ہے جو ظلی طور پر مہدی میں ہونی چاہیئے ۳۹۵ح حَکَم و عدل ہونا حکم و عدل ہو کرامت کے اختلاف دورکرنا ۸۹،۱۰۶،۱۴۷ حَکَم بن کر حق کو اختیار کرنا اور باطل کو چھوڑنا ۹۰ مسیحیت یا نبوت کے سچے مدعی کا کلام الہٰی کے معنے کرنے میں دوسروں سے اختلاف ضروری ہے ۳۲۱ح مکتوبات مجدد الف ثانی میں علماء وقت کے مسیح موعود سے اختلاف کا ذکر ۳۲۱ مسیح موعود اور جہاد مسیح موعود ؑ کااشاعت دین کیلئے تلوار سے کام نہ لینا ۹۱ مسیح موعود خون ریزوں کے رنگ میں ہرگز نہیں آئے گا ۲۵۸ یہ جنگ روحانی کی تحریک کے لئے آیا ۲۹۵ مسیح موعود کا حربہ تضرع اور دعا ۶۳،۹۱ مسلمانوں کا مہدی سے مل کر مخالفین اسلام سے جنگ کرنے والے مسیح کا انتظار ۱۹۳،۴۵۲،۴۶۹ دو طرح کے مسیح احادیث کی روسے مسیح کے لفظ سے مراد دو مسیح ۹۰ح ۱۔مسیح ظالم ۲۔مسیح عادل مسیح صدیق اور مسیح دجال کی تعریف اور کام ۹۱ح مسیح کا لفظ دوچیزوں میں مشترک ہونا ۹۲ح ۱۔آسمان کا مسیح ۲۔زمین کا مسیح مشابہت ومماثلت مماثلت امور مشہودہ محسوسہ میں ہونی چاہئے ۲۹۱ اصل امر میں مشبہ اور مشبہ بہ اشتراک رکھتے ہیں ۳۱۷ مصر اور مکہ اور دریائے نیل اور بدر کے واقعات میں مماثلتیں ۲۹۰تا ۲۹۲