حقیقة المہدی — Page 497
صحابہ کا تیرہ برس مکہ میں کفار سے تکلیف اٹھانا ۲۹۰ صحابہ مسیح موعودؑ کی صحابہ رسولؐ سے مشابہتیں ۳۰۶، ۳۰۷ صحابہ دورآخر(دیکھئے اسماء میں مرزا غلام احمد قادیانیؑ کے تحت) صفائی ظاہری وجسمانی پاکیزگی اور صفائی کی اسلامی تعلیم اور اس کی حکمت ۳۳۲، ۳۳۳،۳۳۷ جسمانی صفائی کے قرآنی احکام پر عیسائی اعتراض کا جواب ۳۳۲،۳۳۶ صوفیاء صوفیاء کا بروزی نزول مسیح کا عقیدہ ۱۴۶،۳۸۲ بروزی نزول مسیح کی نسبت ایک صوفی کی کتاب کی عبارت ۳۸۳ صوفیاء کا ایمان، اعمال اور اخلاق میں انبیاء سے مشابہت پیدا کرنے کا مذہب ۴۱۱ ط، ع،غ،ف،ق طاعون آخری زمانے کی ایک علامت ۱۲۲، ۳۲۵ لوگوں کا بباعث طاعون حج کے سفر سے روکے جانا ۲۸۰ طاعون امراض مہلکہ میں سے اول درجہ پر ہے ۲۳۴ اشتہار ۶فروری۱۸۹۸ء دربارہ طاعون ۳۵۸تا ۳۶۰ طاعون کے متعلق اشتہار کی نسبت ایک اعتراض کا جواب ۲۲۹ یہود پر شامتِ اعمال کی وجہ سے طاعون کا عذاب ۲۵۳ طاعون کیا چیز ہے قرآن وحدیث میں طاعون کے نام اور ان کے معانی ۳۳۰، ۳۳۱ طبری اور توریت میں طاعون کا ذکر ۲۲۹ طاعون کے کیڑوں کا دریافت کیا جانا ۳۱۹ طاعون کا علاج دفع طاعون کے لئے سورۃ فاتحہ کی دعا ۳۳۹ مسیح موعود ؑ کا تجویز کردہ روحانی طریق ۳۶۰ طاعون سے نجات کے لئے توبہ واستغفار، ترک معصیت نیک اعمال بجا لانے اور دیگر نیکیوں کی نصائح ۳۶۲، ۳۶۳ علاج طاعون کے لئے تیار کردہ دو دوائیں ا۔تریاق الٰہی ۲۔مرہم عیسیٰ ۳۴۶، ۳۴۷، ۳۵۷ دفع طاعون کے بارہ میں لکھی گئی تدابیر قطعی علاج نہیں ۲۳۴ ترنجبین اور بٹیر طب کی رو سے طاعون پیدا کرتی ہیں ۳۴۰ طاعون سے متعلق الہامات طاعون کے بارہ میں مسیح موعودؑ کے الہامات ۳۴۱، ۳۴۶، ۳۶۱ اس بات کا جواب کہ الہام اپنے پاس سے بنا لیا ہے ۳۴۱ طاعون سے متعلق مسیح موعودؑ کی خواب ۳۶۱ جلسہ دربارہ طاعون مسیح موعودؑ کا طاعون کے بارہ میں جلسہ کرنے کا مقصد ۳۷۰ جلسہ کے انعقاد پر گورنمنٹ کی طرف سے شکرانہ کی چٹھی ۳۷۰، ۳۷۱ جلسہ کے بارہ میں اخبار سول ملٹری گزٹ کا مضمون ۳۷۲تا ۳۷۴ طب/طبی کتب علم طب اور تمام تدابیر اور معالجات ظنی ہیں ۲۳۵ مرہم عیسیٰ کے ثبوت میں قلمی طبی کتب اور طبیبوں کی عبارتیں ۱۷۲ مسلمان، یہودی، عیسائی اور مجوسی اطباء کی ہزار سے زیادہ طبی کتب میں مرہم عیسیٰ کا ذکر ہے ۱۵۸ح طہارت ان اللہ یحب التوابین ویحب المتطھرین میں ظاہری وباطنی طہارت کی طرف ترغیب ۳۳۶تا ۳۳۸ والرجز فاھجر میں انسان کو حفظان صحت کے اسباب کی رعایت رکھنے کی ہدایت ۳۰۴ قرآن میں جسمانی و باطنی طہارت اور پاکیزگی کی ترغیب ۳۳۶ روحانی پاکیزگی کے لئے روحانی صحت کی ضرورت ہے ایسے ہی جسمانی صحت کے لئے جسمانی پاکیزگی چاہئے اور جسمانی پاکیزگی کو روحانی پاکیزگی میں بڑا دخل ہے ۳۳۲، ۳۳۳ ظاہری و باطنی پاکیزگی اختیار کرنے اورنہ کرنے والے اور دنیا وآخرت میں ان کو ملنے والانفع اور نقصان ۳۳۷،۳۳۸ جسمانی طہارت کی طرف قرآن کریم کے توجہ دلانے پر اعتراض کا جواب ۳۳۲،۳۳۶ عبادت حقیقی عبادت و ثواب اور اس کی قبولیت کے آثار ۲۴۱ انسانی غلط کاریوں سے مخلوق کی پرستش کا پیدا ہونا اور اس کی مثالیں ۳۳۵