حقیقة المہدی — Page 496
رفع تمام مومنین کامرنے کے بعد رفع ۳۵۳ مذاہب میں روحانی رفع شرط نجات ہے ۳۵۵ روح القدس روح القدس سے بولنے والا اور بدمعاش فریبی ایک جیسے نہیں ۲۰۶ ریل مسیح موعود کے وقت اونٹ بے کار ہونا ریل کی طرف اشارہ ہے ۲۵۷ زبان عربی زبان ۱۰۷، ۱۶۸ح، ۱۶۹، ۲۰۹ عبرانی زبان ۱۶۷ح، ۱۶۸ح، ۱۶۹، ۱۷۰ح، ۲۰۹ سنسکرت زبان ۱۶۷ح پالی زبان ۱۶۳ح رومی زبان ۱۷۲ مسیح موعودؑ کو عربی زبان کا علم و فہم دیا جانا ۲۰۸ نبی کا لفظ عبری اور عربی دونوں زبانوں میں مشترک ہے ۲۱۲ سنسکرت میں نبی کا لفظ نہیں آیا ۱۶۹ س، ش، ص سکھ دور حکومت سکھوں کا مسیح موعودؑ کے بزرگوں سے املاک چھیننااور انہیں قید کرنا ۴۸ سکھ او ر انگریز دور حکومت میں بلحاظ مذہبی آزادی فرق ۳۶۶،۴۰۲ سکھ دور حکومت میں اذان پر پابندی اور بلند آواز سے اذان دینا قابل سزا جرم تھا ۳۶۵،۳۶۷ سیاح /سیاحت عیسیٰ کے نام مسیح میں سیاحت کی طرف اشارہ ۱۵۵ح عیسیٰ ؑ سیاح نبی تھے آپ نے واقعہ صلیب کے بعد مرہم عیسیٰ سے شفا پا کر باقی عمر سیاحت میں گذاری ۱۵۵ح، ۱۶۰ح روسی سیاح نے تبت سے ایک انجیل برآمد کی ۱۶۹ح شعر/شعراء عرب شاعر دریدہ د ہنی سے عورتوں کی بے عزتی کرتے تھے ۲۵ دیوان حماسہ سے پانچ اشعار جس میں عجب کا صلہ ل آتا ہے ۱۷۵ شفاعت مسئلہ شفاعت صفت رحیمیت کی بنا پر ہے رحمیت نے تقاضا کیا ہے کہ اچھے آدمی بُرے آدمیوں کی شفاعت کریں ۲۵۰ مشرکین کا اعتقاد کہ بت شفاعت کرتے ہیں ۲۴ شیطان لعین ودجال شیطان کا نام ہے ۱۵۴، ۲۹۶ جو راستباز کی تکذیب کرتا ہے وہ شیطان کا بھائی ہے ۱۰۳ شیعہ قبر مسیح کے متعلق شیعوں کا بیان اور ان کے پاس موجود کتاب میں شہزادہ نبی کے قصے ۱۷۰ صادق صادق کی تصدیق آنحضرتؐ کی تصدیق اور صادق کی تکذیب آپؐ کی نافرمانی ہے ۹۳ صبر صبر کرنے کی نصیحت ۱۰۰ح، ۱۵۳، ۱۶۶ جو صبر نہیں کرتا اسے ایمان سے بہرہ نہیں ۱۰۰ح صحابہ رسولؐ آنحضرتؐ کے اصحاب پر درود و سلام ۱۷ دعوت اسلام کے لئے صحابہ کاممالک کا سفر ۴۲ صحابہ دن کو میدانوں کے شیر راتوں کو راہب اور دین کے ستارے تھے ۱۷ عرب صحابہ کی تعریف اور ان کی نیک تبدیلی ۲۹تا۳۱ صحابہ میں روحانی انقلاب محمدؐ کی قوت قدسیہ کا نتیجہ ہے ۳۲ آنحضرت کی قوت قدسیہ سے صحابہ میں پیدا ہونے والی نیک صفات اور پاک تبدیلی ۴۱ تا۴۳ نبی ؐ کے سکھلائے گئے آداب انسانیت و معاشرت ۳۲، ۳۳ آنحضرتؐ کا صحابہ کی اصلاح اورانہیں فساد سے صلاحیت کی طرف منتقل کرنا ۴۱ جنگوں میں استقامت اور خدا کے لئے دعوت قبول کرنا ۴۳ صحابہ کی نظیر کسی نبی کے صحابہ میں سے کوئی پیش نہیں کر سکتا ۴۴