حقیقة المہدی — Page 493
النفّٰثٰت فی العقد سے مراد عیسائی عورتیں ۲۹۷ سورۃ الناس کی آیات میں الناس سے مراد دجال ۲۹۶ قرآن کریم کی آخری تین سورتوں میں دجالی زمانہ کی خبر اور اس زمانہ کے شر سے خدا کی پناہ مانگنے کا حکم ۲۹۷ تقدیر دعا اور قضاء وقدر کا باہمی تعلق ۲۳۲ح قضاء و قدر میں سب کچھ مقرر ہونے کے باوجود علوم کو ضائعنہ کیا جانا ۲۴۰ یہ خیال کہ دعا کچھ چیز نہیں اور قضا بہر حال وقوع میں آتی ہے کا جواب ۲۳۲ح مسیح موعودؑ کی طاعون کے بارہ میں خواب بطور تقدیر معلق عام وباپر دلالت کرتی ہے ۳۶۱ح، ۳۶۲ تقویٰ تقویٰ اختیار کرنے کی نصیحت ۱۵۳، ۱۵۴ تقویٰ انسان کے لئے سلامتی کا تعویذ اور ہر قسم کے فتنہ سے بچنے کے لئے حصن حصین ہے ۳۴۲ تکذیب صادق کی تکذیب کرنے والا آنحضرتؐ کا نافرمان ہے ۹۳ راستباز کی تکذیب وہ کرتا ہے جو شیطان کا بھائی ہے ۱۰۳ تناسخ ہندوؤں کی کتب میں بروزکا عقیدہ غلطیوں کے ملنے سے تناسخ سمجھا گیا ۳۸۳ توفیّ توفّی کے معانی قبض روح اور اس کی تفصیل ۲۷۰ بخاری میں ابن عباس سے توفّی کے معنے وفات مذکور ہیں ۲۶۹ جب خدافاعل او رانسان مفعول ہو تو توفّی کے معنے بجز قبض روح اور مارنے کے کوئی نہیں ہوتے ۳۸۴ شہزادہ والا گوہر نے توفّی کے معنے ’’بھرنے‘‘ کاکئے ہیں اس کی تردید ۳۸۳تا۳۸۸ توفّی کے بعد مومنوں کا رفع ہوتا ہے ۳۵۳ براہین احمدیہ میں توفّی کے معنے پورا دینے کے کرنے پر اعتراض اور اس کا جواب ۲۷۱، ۲۷۲ ج، چ، ح،خ جلسہ سالانہ جلسہ سالانہ ۱۸۹۸ء کے التواء کا اعلان ۱۵۳ جماعت احمدیہ جماعت کے لئے اشتہار اورایمان افروز نصائح ۱۵۳ تا ۱۵۷ خدا کے وعدہ کے مطابق مسیح موعودؑ کی جماعت کی ترقی ۱۲۳ پنجاب ہندوستان اور دیگر ممالک میں جماعت کا قیام ۱۷۹ افراد جماعت نیک انسان اور نیک چلنی میں شہرت یافتہ ہیں ۱۸۹ جماعت کے اکثر افراد عقل مند تعلیم یافتہ گورنمنٹ کے معزز عہدیدار ، رئیس اور شریف ہیں ۱۷۹، ۱۸۸، ۱۹۰، ۲۰۵ جماعت احمدیہ اور صحابہ میں پائی جانے والی مشابہتیں ۳۰۶، ۳۰۷ مسلمانوں اور مولویوں کا جماعت سے دلی عناد اور حسد ۹۴،۱۷۹ کوئی آدمی مسلمان نہیں جب تک دوسروں کی اپنے نفس جیسی ہمدردی نہیں کرتااور اس سلسلہ میں مسیح موعودؑ کی نصیحت ۱۹۴ جہاد جہاد کے بارہ میں قرآنی تعلیم ۲۰۸ اسلامی جنگیں مدافعانہ تھیں ۲۰۷ آنحضرتؐ نے مکہ میں باوجود کفار کے مظالم کے تلوار نہ اٹھائی ۲۸۳ اس زمانہ میں قلم، دعا ،نشانات اور دلائل قاطعہ کا جہاد ہے تلوار کا نہیں ۲۵۷،۳۸۷،۴۵۸،۴۶۱ حج مسیح موعود کے وقت میں لوگوں کے حج سے روکے جانے کی پیشگوئی کا بباعث طاعون پورا ہونا ۲۸۰ حدیث/احادیث احادیث کے الفاظ وحی متلو کی طرح نہیں اکثر احاد کا مجموعہ ہیں ۲۶۵