حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 487 of 550

حقیقة المہدی — Page 487

مضامین آ،ا، ب، پ، ت آخرت آیت قرآنیہ سے بد کاروں کے لئے آخرت کی سزا ضروری ہونے کی دلیل ۳۳۸ آداب کلوا واشربوا ولا تسرفوا میں مذکور آداب طعام ۳۳۲ آنحضرت ؐ کے اپنے صحابہ کو سکھائے گئے آداب انسانیت و معاشرت ۳۲، ۳۳ آمد ثانی کسی کی آمد ثانی کی نسبت عادت اللہ اور مسیح کے بنفس نفیس دوبارہ آنے کے ردّ میں قرآن و حدیث اور تورات سے دلائل ۲۷۸ اجماع وفاتِ مسیح پر صحابہ کا اجماع ۲۷۳ ح علما کا مسیح موعود پر اجماع توڑنے کا الزام ۹۹ احسان صفاتِ اربعہ میں کمال حسن اور کمال احسان کا ذکر ۲۴۷ احسان کی چار خوبیوں کا ذکر اور ان کی تفصیل ۲۴۸ تا ۲۵۲ اذان سکھ دور حکومت میں اذان دینے پر پابندی ۳۶۵ ارتداد بزرگوں، سادات اور شریفوں کی اولاد کا عیسائیت اختیار کرنا ۶۹ ہزار ہا مسلمان مرتد ہو کر اسلام چھوڑ گئے ۸۸، ۹۶ ارتداد اختیار کرنے والوں کی اغراض اور حالات ۶۹، ۷۳، ۱۰۵ استعارہ بسا اوقات انبیاء اور ملہمین پر بعض امور سرا سر استعارات کے رنگ میں ظاہر کئے جاتے ہیں ۲۷۶ الہام و وحی اور رویا و کشوف پر اکثر استعارات غالب ہونا اور اس کی مثالیں ۲۷۷ پیشگوئیوں میں یہی اصول ہے کہ ایک حصہ ظاہر پر حمل کیا جاسکتا ہے اور ایک حصہ استعارات کا ہوتا ہے ۲۷۴ ضروری نہیں الہا می اور کشفی پیشگوئیوں کے استعارات کانبی کو علم دیا جائے ۲۷۶ استقامت سورۃ فاتحہ میں استقامت سے مراد فنا فی اللہ کا مقام اور اس کی تفصیل ۳۴ تا ۳۶ تاریخ نویسی کا امر بڑا نازک ہے اس میں وہ شخص جادہ استقامت پر رہتا ہے جو افراط و تفریط سے پرہیز کرے ۲۹۹ح اسلام اسلام کے آنے کی غرض ۱۱، ۱۲ اسلام کے معنی کے بارہ میں حدیث رسول ؐ ۱۷۵ حقیقت اسلام پر ایک صریح دلیل ۴۴ اسلام کے قبول کرنے نے عربوں کو منور کر دیا ۲۹ لوگوں کے اسلام قبول نہ کرنے کی وجوہ ۴۶ اسلام نے نجات کے وہی طریق سکھائے جو قانونِ قدرت کی شہادت سے چلے آتے ہیں ۳۳۵ اہل اسلام کو خوشخبری ہو کہ احمدیت و محمدیت کی صفت والا نبی ملا ۱۶ اسلام وہ دین بزرگ ہے جو عجائب نشانوں سے بھرا ہوا ہے ۲۰ فتن کے وقت اسلام کی حفاظت کا قرآنی وعدہ ۲۸۸ زوال کا دن اسلام پر کبھی نہیں آئے گا ۸۹ مسیح موعود کے وقت اسلام کا روحانی طاقت سے ترقی کرنا ۲۸۷ اسلام پر وہ مصیبتیں پڑیں جن کی نظیر پہلے نہیں ملتی ۶۷ دین محمدی پر نہایت بڑی مصیبت ۸۸ اسلام نصرانیت کے قدموں کے نیچے کچلا گیا ۸۲